Advertisement

الطاف حسین اپنی لنڈن کی رہائش آخر چھوڑ کیوں نہیں دیتے؟

تاریخ پاکستان میں تمام کردار انکی آبیاری اور فروغ سیاست آخر کیوں انگلینڈ سے جڑے ہوتے ہیں،اگرچہ یہ مان لیا جائے کہ اسکاٹ لینڈ یارڈ ،ایم آئی 35 اب بہت عمر رسیدہ ہونے کی وجہ سے انکی تحقیقات اب حقائق پر مبنی نہیں ہوتیں ہیں تو پاکستانی آخر کیوں اپنے لئے ڈرائیو یا رہنمائی وہاں سے لیتے ہیں۔ انگلینڈ کا نام ایک ایسا معمہ ہےجسکا نام پاکستانی جس شدت سے امریکہ،ہندوستان،اسرائیل، افغانستان کو اپنی کرپشن تباہی اور منصوبوں کے فیل ہونے سے منسوب کرتے ہیں اسمیں کیا انگلینڈ (حجاز مقدس سعودیوں کے عربیہ) جیسا محترم ومکرم ہے ؟

کہ اسکا نام لیتے پاکستانیوں کا وجود تھر تھرا جاتا ہے اور ان سے اختلاف رائےکےتصور سے شلوار بدلنے کی ضرورت پیش آ سکتی ہے،جبکہ یمن پر اٹیک کرانے کی سعودی خواہش کی تکمیل پر پاکستان نے طوہا" کرہا" منع کرنے کی عقلمند جسارت کی تھی۔ ماضی میں دیکھا گیا ہے کہ سوویٹ یونین کے وجود کے زمانے میں اسکا نام پاکستان میں تخریبی کاموں سے جڑا ہوتا تھا۔جسطرح انگلینڈ نے اسرائیل کا جنم کرایا عین اسہی ادوار میں پاکستان اور اس جیسےاپنے بقیہ کلونیل ممالک کی پیدائش کرائی گئی ۔اسرائیل نے بہت حد تک اپنے مستقبل کے فیصلے (زیادہ تر) خود کرنا شروع کردئیے اس کو مثال بناکر پاکستان آخر بچے کی طرح انگلینڈ کی انگلی پکڑے چل رہا ہے اور اسکا نام لیتے ڈرتا ہے اس نئے قدم اٹھانے سے انپر بوجھ بھی نہ بنینگے۔

اب آتے ہیں مضمون کی سرخی کی طرف ماضی میں الطاف حسین نے جس غلطی کا خمیازہ اپنی جماعت کی نمائیندگی ماضی میں اسمبلیوں میں نہ کراکے اسمیں دراڑ ڈال لی تھی اور پھر وہی ضعف بڑھ کر خود انہیں انڈر پریشر آکر اپنے فیصلے دوسرے کی خشنودی کے لئے کرنے پڑے صرف اپنی جان بچانے کی خاطر تو موصوف کا اسمرتبہ اس ہی غلطی کا اعادہ کرنے سے انکا بقیہ رہا سہا وجودمٹ سکتا ہے،اس مرتبہ الیکشن کا بائیکاٹ ایک بہت بڑی غلطی ثابت ہوگا جس سے انکا ووٹ بنک بد دل ہوکر بکھرنے کے امکانات کو رد نہی کیا جاسکتا۔

بلکہ میری دانست میں الیکشن کا بائیکاٹ انکی بقیہ زندگی کم کردیگا۔اگر جان کی قیمت ملک کی قیمت سے زیادہ ہے تو دستبرداری اور گوشہ نشینی کاسوچنا بھی موزوں ہوگا،بائیکاٹ کرنے کے اس حکم کو خود بدل دینا میری دانست میں عقلمندی ہوگا​
 
Altaf makaftey Amal ki girfat mein ha..hazaro be gunah muhajaro ka ye khud qatal ha..ab is ke Lia jeena bhi mushkal aur marna bhi mushkal....azaab see jaldi jaan churanay ke lia.ye khud ko goli mar ley...Lekan Janay se pehlay apnay gunaho ko accept Kar ke Jaya is dunia se..