Advertisement

الطاف ،مودی ایک ہی تاریخ پیدائش

news-1395921230-3161.JPG

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزارت عظمیٰ کے امیدوار نریندر مودی اور ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی تاریخ پیدائش ایک ہی ہے۔بی جے پی کے رہنما نریندر مودی نے 17 ستمبر 1950ءمیں جنم لیا جبکہ الطاف حسین 17 ستمبر 1953 کو کراچی میں پیدا ہوئے،دونوں کی سالگرہ ایک ہی دن ہوتی ہے ۔

http://www.dailypakistan.com.pk/lahore/27-Mar-2014/86726​