- Joined
- May 1, 2021
- Posts
- 5,760
- Reaction score
- 2,129
- Points
- 83
اقوام متحدہ کے وفد کی پی ٹی آئی سینٹرل سیکریٹریٹ آمد
اقوام متحدہ کا وفد پی ٹی آئی سینٹرل سیکریٹریٹ پہنچ گیا ۔
اقوام متحدہ کے 5رکنی وفد نے رؤف حسن اور پی ٹی آئی قیادت سے ملاقات کی، یواین وفد میں 3 نیویارک اور 2 اسلام آباد آفس سے رؤف حسن کی عیادت کے لئےآئے تھے۔
وفد نے پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات روف حسن کی خیریت معلوم کی، ملاقات میں چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر سیکریٹری جنرل عمرایوب،خالد خورشید اوردیگررہنما شریک تھے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز ترجمان پی ٹی آئی کو نجی ٹی وی چینل کے دفتر کے باہر بلیڈ مارا گیا ہے عینی شاہدین کے مطابق رؤف حسن کو خواجہ سراؤں نے چہرے پر بلیڈ مارا تھا۔
اقوام متحدہ کے وفد کی پی ٹی آئی سینٹرل سیکریٹریٹ آمد
اقوام متحدہ کے وفد نے پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات روف حسن کی خیریت معلوم کی
www.aaj.tv
- Featured Thumbs
- https://i.aaj.tv/large/2024/05/221749164416fe2.jpg?r=175546





