Advertisement

اقلیت کے ذہنوں پر ہتھوڑے پر ہتھوڑا

1102745897-2.gif
 
Advertisement
این جی اوز کے کردار اور حدفات پر اس سے زیادہ بہتر کالم میں نے آج تک نہیں پڑھا .میں اپنے کرسچین بھائیوں سے درخواست کروں گا کہ ہم سب ایک ہیں اور اپنے مشترکہ دشمن کو پہچانیں .
 
یورپی ممالک این جی اوز کو فنڈز دیتے ہیں توسعودی عرب بھی مدرسوں کی فنڈنگ کرتا ہے جس سے دہشت گردی کو طاقت ملتی ہے ، اوریہ مقبول نے کبھی ان پر تو کالم نہیں لکھا ، ڈبل سٹینڈرڈ اور کس کو کہتے ہیں ؟