Advertisement

افغان طالبان کی جمہوری نظام پر آمادگی

ملکی آئین میں ترامیم اور ریاستی ڈھانچے میں من پسندتبدیلیوں کی شرائط

سلام آباد (رپورٹ :الماس حید رنقوی )افغان طالبان نے ملکی آئین میں ترامیم اور ریاستی ڈھانچے میں من پسند تبدیلیوں کی شرط پر افغانستان میں جمہوری نظام تسلیم کر نے کا عندیہ دیا ہے ۔ امریکا ،جرمنی اورکرزئی حکومت نے جمہوری نظام تسلیم کرنے کے اشاروں کا خیر مقدم کیا ہے تاہم افغان آئین میں ترامیم کی حمایت سے انکار کیا ہے ۔انتہائی باوثو ق ذرائع نے روزنامہ دنیا کو بتایا کہ افغان طالبان نے افغانستان کے موجودہ آئین اور ریاستی ڈھانچے کی مخالفت کرتے ہوئے اس بات کا عندیہ دیا ہے کہ اگر آئین میں ان کی خواہش کے مطابق ترامیم اور ریاستی ڈھانچے کی ازسر نو تشکیل کی جائے تو جمہوری نظام کو تسلیم کیا جاسکتا ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ امریکا ،کرزئی حکومت اور جرمنی نے طالبان کی جانب سے جمہوری نظام تسلیم کرنے کے اشاروں کا خیر مقدم کیا ہے تاہم آئین میں ترامیم کی مخالفت کی ہے ۔ علاوہ ازیں ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکا نے افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات خفیہ رکھنے کی پالیسی اختیارکرنے کافیصلہ کیاہے تاکہ مذاکرات سے متعلقہ شراکت داروں کے خدشات سے بچا جاسکے ۔ امریکی حکام اور طالبان کے درمیان مذاکرات کیلئے اعتماد سازی کادور آئندہ ہفتے متوقع ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ قطر میں طالبان کا دفتر کھلنے کے بعد افغانستان میں کر زئی حکومت سمیت امن عمل کے شراکت دار متحرک ہوگئے جس سے مذاکراتی عمل تعطل کاشکار ہوا ، جس پر اب امریکا نے مذاکرات کی
تفصیل خفیہ رکھنے کا فیصلہ کیا ہے
​
http://dunya.com.pk/index.php/pakistan/2013-07-07/168677#.UdlQflzVCaQ
 
Advertisement
Advertisement
Islamic way is the best .

West have follow us if they want to follow us or want to do business to us .in our land

اسلام میں نارتھ ویسٹ غلط یا درست نہیں ہوتا- طالبان کا فیصلہ درست ہے اگر ملک کے آئین میں غیر اسلامی چیزیں نک
ال دی جائیں اور اسلامی شامل کی جائیں تو وہ اسلامی آئین ہی بن جاتا ہے- طالبان غیر اسلامی فیصلوں کے ساتھ اتفاق نہیں کرسکتے- اسلام بھی اتنا ہی نافظ ہوسکتا ہے جتنا اس وقت میں انسان مسلمان ہوتا ہے دوسری صورت میں منافقت زیادہ ہوجاتی ہے
​
 
Fake news. Taliban are khawari and infidels. They want to eat zakat fitrana donations charity from all over the world. Nobody to keep check on them, first desire. @nd desire, what ever they say must be considered Holy Prophet order (naioz billallah, alla maaf karey). Thet say lash some one must be lashed. Say a girl to marry infidel, she disagree must be lashed. No welfare, just punishments. Foreigner pays them for feed OK, if not must be killed as he is none Muslim. Blood of innocent is not costlier to Khawarij Mullah words. They want life around them as was in Mecca before Holy Prophet birth.
 
ایک جمہوریت سعودی عرب میں ہے اور گلف ریاستوں میں بھی ۔ابھی ابھی البارا ‘دری کی جمہوریت مصر میں آئ ہے ۔ یہ وہی بارادیئ ہے جسکو عراق میں انتہائ تباہی پھیلانے والے بم مل گئے تھے ۔ گیارہ سال کشت خون کے بعد افغان سنٹرل ایشیا پائپ لائین معاہدے میں تبدیلی ہوئ کہ معاہدہ برازیل یا چین کو جائے گا ؟۔۔
 
Advertisement

اسلام میں نارتھ ویسٹ غلط یا درست نہیں ہوتا- طالبان کا فیصلہ درست ہے اگر ملک کے آئین میں غیر اسلامی چیزیں نک
ال دی جائیں اور اسلامی شامل کی جائیں تو وہ اسلامی آئین ہی بن جاتا ہے- طالبان غیر اسلامی فیصلوں کے ساتھ اتفاق نہیں کرسکتے- اسلام بھی اتنا ہی نافظ ہوسکتا ہے جتنا اس وقت میں انسان مسلمان ہوتا ہے دوسری صورت میں منافقت زیادہ ہوجاتی ہے
[
/CENTER]​
(clap)(clap)(clap)(clap)

اس چیز کو لوگ سمجھ لیں تو مسلہ ھل ہو جاۓ

یہ جو اسلام کے شیدائی ہیں یہ خود ٹھیک مسلمان نہی ہیں ، صرف زبانی کلامی شیدائی ہیں اور دوسروں پر سیکلر کا الزام دھرتے ہیں ، جب کہ خود مناقت کی صف میں آتے ہیں​
​
 
Advertisement
Hakomat..... they were in power in 1995 to 2001... they want that status again..

They could have easily done that by simply surrendering to US. It's funny how seculars try to malign every islamic movement by saying they are simply "using" islam for personal gains. Unsurpringly many kuffar also level this allegation against our prophet.
 
who made them ??? is it other than US?? tel me.. their are still many in talban are US agents.. their are many who r fighting against US..

its not that easy to say it all... its mixture now... I will see when US left in 2014.. what talban do with Afghanistan and pakistan.. u will have better idea... either they live peacefully...

are take on pakistan... time will tell..
 
wtf........
 
Advertisement