افغان حکومت اقتدار چھوڑنے کو تیار

First Strike

Chief Minister (5k+ posts)
اور کوئی راستہ بھی نہیں بچا۔ اشرف غنی طالبان کے پاؤں پکڑ کر معافیاں مانگ رہا ہے۔ اسے پتہ ہے کہ اس کا حشر بھی سابق صدر نجیب اللہ جیسا ہو سکتا ہے جسے طالبان نے مار کر کابل کے چوک میں لٹکا دیا تھا اور اس کی لاش کو چیل کوے اور کتے کھا گئے تھے
 

Back
Top