- Joined
- Feb 6, 2011
- Posts
- 12,376
- Reaction score
- 16,434
- Points
- 113
ایڈمن سے گزارش ہے کہ اس تھریڈ کو ضم نہ کریں۔
افغانوں کو جعلی پاسپورٹ بیس ہزار میں-
اس معاملے پر پہلے بھی کئی تھریڈز بنا چکا ہوں۔ تھریڈ بنانے کے ساتھ ساتھ مکمل ثبوت کے ساتھ انفارمیشن بھی نادرہ کو مہیا کی۔ مگر آج تک ان شناختی کارڈز ہولڈرز کے خلاف کچھ نہ کیا گیا
آج وزیرداخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی نے افغانیوں کو میڈیا پر پیش کیا جو پاکستانی عوام کی ٹارگٹ کلنگ کرتے رہے۔ ان افغانیوں نے تسلیم کیا کہ انہیں افغان خفیہ ایجنسی این ڈی ایس سے احکامات ملتے تھے۔ گرفتار ایک افغان نے بائیس پاکستانیوں کو شہید کیا۔
نواز شریف خود وزیر خارجہ کا عہدہ لے کر دنیا بھر سیر کر رہے ہیں مگر انہیں معلوم نہیں ملک میں کیا ہورہا ہے۔ ملک کی خارجہ پالیسی کہاں ہے؟؟؟
جعلی پاسپورٹس اور پاکستان کے شناختی کارڈز نادرہ کراچی میں بھاری رقم کے عیوض تیار کئے گئے اس کے ساتھ ساتھ افغانی خواتین نادرہ حضرات کو اپنے ٹیلیفون نمبرز اور گھر آنے کی دعوت سے بھی نوازتی رہیں۔ یہ نادرہ کے ملازم اور افسران ان خواتین سے بھاری رقم اور ان کے جسم کے عیوض انہیں پاکستانی پاسپورٹس بنوا کر دیتے ہیں
چودھری نثار کو سب معلوم ہے اور معلوم تھا مگر یہ آنکھیں بند کر کے بیٹھا رہا
ان افغان نیشنل نے پاکستانی پاسپورٹ اور شناختی کارڈز بھاری رقم دے کر بنوائے۔ ان خواتین کی تصویرمیں سینسر کر رہا ہوں، مگر کوئی بھی وزارت داخلہ سے مجھ سے رابطہ کر سکتا ہے۔ مکمل انفارمیشن دوں گا۔
جعلی شناختی کارڈ نمبر ایک
جعلی شناختی کارڈ نمبر دو
Khandan NUmber: I8P9C8
Nadra Regional Officer Mateen (Matin) Khan has received RS 20.000
ان جعلی پاسپورٹس کے علاوہ ایک بڑے گینگ کی رپورٹ پاکستانی اداروں کو دی مگر وہاں بھی کچھ نہ ہوا۔ یہ گینگ پورے ملک میں اسلحہ بسوں کے زریعے ٹرانسپورٹ کر تا رہا۔ ان کی روٹس بھی افغانی ہیں۔ جعلی کرنسی، خطرناک اسلحہ اس کراچی کے ٹرانسپورٹ گروپ نے پورے ملک میں پھیلایا۔
چوبیس اگست دوہزار پندرہ کو نادرہ کو ای میل کے زریعے مکمل اطلاع دی۔ نادرہ ویب سائٹ پر ٹکٹ بھی اوپن کیا اور اپنی تمام ڈیٹا بھی مہیا کی مگر آج تک کچھ نہ ہوا۔
دبئی میں موجود انڈین کمپنیاں ان خواتین کو کراچی میں موجود ان کے پارٹنر ٹریول ایجنسیز کے تھرو ریکروٹ کرتی ہیں ۔ پھر ان کے ویزے دنوں میں لگوائے جاتے ہیں اور یہ خواتین پھر دبئی روانہ ہوجاتی ہیں۔ ان افغانی خواتین کو پہلے جنسی طور پر حوس کا نشانہ بنایا جاتا ہے، پھر ان کے پاسپورٹس کو اپنے پاس گروی رکھ لیا جاتا ہے۔ چونکہ یہ خواتین اپنے گھروں اور محلوں میں بڑی بڑی نوکریوں کے دعوے کر کے آئی ہوتی ہیں اس لئے یہ شرم کے مارے واپس بھی نہیں جا سکتیں۔ یہ انڈین کمپنیاں ان خواتین سے پاکستانی جاسوسی کے کام لیتی ہیں۔ یہ جاسوسی مختلف نوعیت کی ہوتی ہیں۔ اس میں پراڈکٹس کی جاسوسی بھی شامل ہے
پاکستانی ٹاپ برانڈڈ پراڈکٹس کے سیمپل کراچی اور مختلف شہروں سے خریدے جاتے ہیں، کیٹالاگ اکٹھے کئے جاتے ہیں اور پھر یہ خواتین دبئی روانہ ہوجاتی ہیں۔ ان سیملز کو ایسے پیک کیا جاتا ہے کہ ائیرپورٹ پر کسٹمز انہیں جلد پہچان نہیں سکتے۔ یہ ٹاپ برانڈ پراڈکٹس ریگولر بیسسز پر دبئی جاتی ہیں جہاں انڈین کمپنیاں انہیں اکٹھا کرتے ہیں اور پھر ان پراڈکٹس کو بھارت بھیج دیا جاتا ہے۔ وہاں ان کی پائریٹ کاپیاں تیار کی جاتی ہیں اور دبئی سمیٹ دنیا بھر میں مارکیٹ کی جاتی ہیں۔ میڈ ان انڈیا لگا کر۔
حساس ادارے توجہ دیں۔ کیونکہ حکومت مکمل اندھی ہے اور سیر سپاٹوں میں مشغول ہے۔

Last edited by a moderator: