افغانستان کے ہاتھوں ویسٹ انڈیزکو شکست- Watch Last Over

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
بہت مبارکباد افغانستان۔ ۔ ۔دعا ہے آپ لوگ ورلڈ کپ جیتیں۔ ۔ آپ کے لوگ اور بچے یہ سوچیں صرف جنگ و جہاد سے ہی دشمنوں کو شکست نہیں دی جاتی بلکہ تعلیم، کھیل، صحت اور گڈ گورننس سے بھی دشمنوں کو شکست دی جاسکتی ہے۔ ۔
 

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Biggest upset of World T-20 Afghanistan beat West Indies

انضمام بھی داد کا مستحق ہے مگر اصل بات شاگرد پر ہوتی ہے کہ وہ استاد یا سکھانے والے کی باتوں پر کس قدر دل جمی سے عمل کرتا ہے اور اپنے آپ کو محنت اور کوسش سے آگے بڑھاتا ہے اگر یہی لوگ ہمارے کھلاڑیوں جیسا رویا اپنے کوچ اور انتظامیہ سے کریں تو انضمام یا رچرڈ کا باپ بھی ان کو ٹھیک نہیں کر سکتا ، ہم نے ہر کوچ کو ذلیل کیا جھگڑے کئے ، جواریوں کو انتظامات سونمپے ،بدلے میں ناکامیاں اور ذلت نصیب ہوئی ،
Well done Inzamam............
 

Back
Top