امریکہ میں حکومت کے ایک نگراں ادارے نے پینٹاگون کی ایک ایجنسی پر افغانستان میں خراب منصوبے پر مبنی تعمیر نو کے ایک پروجیکٹ پر کروڑوں ڈالر ضائع کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
پینٹاگون کی ایجنسی ’دی ٹاسک فورس فار بزنس اینڈ سٹیبیلٹی آپریشن‘ نے پانچ برس کے وقفے میں ترقیاتی منصوبوں پر تقریباً 80 کروڑ ڈالر کی رقم خرچ کی ہے۔
افغانستان کی تعمیر نو سے متعلق ایک کمیٹی کے سپیشل انسپکٹر جنرل جان سوپکو کا کہنا ہے کہ مناسب منصوبہ سازی کی کمی اور رقم کے ضیاع سے یہ سکیم بیکار ثابت ہوئی۔
پینٹاگون نے انسپیکٹر جنرل جان سوپکو کے بعض نتائج سے اختلاف کیا ہے۔مسٹر سوپکو اس سلسلے میں ملٹری مینیجمنٹ سے متعلق سینیٹروں کی خصوصی کمیٹی کے سامنے پیش ہوئے اور اس حوالے سے انھوں نے جن منصوبوں کا خاص طور پر ذکر کیا اس میں مقامی اون کی صنعت کی مدد کرنا بھی شامل تھا۔
اون کی اس صنعت کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی رقم کے تحت اس کے لیے اطالوی نسل کی بکریوں کا ایک چھوٹا ریوڑ باہر سے لایا گيا، لیکن مسٹر سوپکو کے مطابق اس کی نگرانی کا عمل اتنا غیر موثر تھا کہ انھیں یقین ہی نہیں ہوتا کہ ان بکریوں کو کھانے کے لیے نہ استعمال کیا گیا ہو۔
ایک کنٹریکٹر کا کہنا تھا کہ اس سکیم سے تقریباً 350 افراد کو روزگار ملا۔
ان کے مطابق مسٹر سوپکو کو ’اس بات کے ثبوت نہیں مل سکے جس سے یہ ظاہر ہوتا ہو کہ (ٹاسک فورس) کی کارروائیوں سے مقصد کے مطابق معاشی ترقی ہوئی ہو یا پھر اس طرح کا کوئی استحکام ہوا جس سے ٹاسک فورس کے قیام کو حق بجانب ٹھہرایا جا سکے۔‘
’اس کے بر عکس افغانستان میں اس کی کارکردگی غیر مکمل، ناقص منصوبہ بندی، اور غیر مناسب طریقے سے تیار کیےگئے منصوبوں سے داغدار ہے۔
‘سینیٹروں کی کمیٹی میں شامل ڈیموکریٹک پارٹی کی ایک سیاست دان کلیئر میکسکل نے ایک پیٹرول پمپ پر چار کروڑ 30 لاکھ ڈالر خرچ کرنے کو بیکار اور بے سود بتایا۔
اس منصوبے کا اصل مقصد یہ بتانا تھا کہ کس طرح خود افغانستان کی قدرتی گیس کو باہر سے درآمد کیے گئے مہنگے پیٹرول کے بجائے متبادل کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔
لیکن کلیئر میکسکل کے خیال میں کار کو قدرتی گيس سے چلنے کے لیے بدلنے میں جتنا پیسہ خرچ ہوتا ہے اتنی تو عام افغانی کی اوسطاً آمدنی بھی نہیں ہے۔
ادھر پینٹاگون نے پیٹرول پمپ پر خرچ کیے گئے پیسوں سے اختلاف کیا اور کہا کہ اس کام میں صرف ایک کروڑ ڈالر ہی خرچ کیے گئے۔ لیکن اس رپورٹ کے بعد ہی تعمیر نو کے لیے ترقیاتی منصوبو ں کے لیےمختص اس ٹاسک فورس کو ختم کر دیا گیا۔
Bilkul 100 anay wale baat ki hai! Khatri Doogal bhi yehi kehta hai apne lecture mein ke yeh mercenary hain afghani aur yeh baat bilkul sach hai yeh larte bhi khoob hain aur paise phanko to jaan bhi baich dein ghe.

سوویت یونین کے انخلاہ کے بعد سے افغان جنگجوؤ لیڈر صرف خانہ جنگی کرتے آئے ہیں ۔ اگر کوئی ایک ڈھنگ کا کام اپنے ملک کے لئے کیا ہوتا تو آج غیروں کو یہاں آکر اربوں ڈالر نہ خرچنے پڑتے مگر انہیں عورتوں کو کوڑے لگانے اور مجسمے گرانے سے فرصت ہی نہیں تھی جو افغانستان کی ترقی کے لئے کچھ کرتے ۔ اس پے طرہ یہ کے ایک عالمی مفرور کو پناہ دے کر اپنی قوم کو در بدر کردیا

یہ بدھ کو طلوع نیوز کے ملازمین کو مارکر طالبان نے کیا اسلامی خلافت کی بنیاد رکھی ہے یا اسلام کو اور آلودہ کردیا ہے؟ فیصلہ آپ کریں کیونکہ آپ کو طالبان کے جرائم نظر نہیں آتے
جس دن آپ اسلامی خلافت کی بنیاد رکھیں گے اور اسلام کو الودگی سے بچانے کے لئے تحصیل ثواب اور ایصال ثواب کے حصار میں رکھنے کے جرم سے توبہ کریں گے اس دن طالبان کے جرائم بھی دیکھیں گے
شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
آپ کی راۓ کئ اعتبار سے مضحکہ خيز ہے۔ اگر افغان جنگجو امريکہ کے عالمی مفادات کو جلا دينے کے ليے برين واش کيے گۓ ہيں تو پھر آپ اس کی کيا توجيہہ پيش کريں گے کہ ہماری سرزمين پر بدترين دہشت گردی کی منصوبہ بندی اس وقت ہوئ جب طالبان افغانستان پر حکمرانی کر رہے تھے اور ان کی جانب سے دہشت گردوں کی باقاعدہ پشت پنائ کی گئ؟
اگر افغانستان کے جنگجوؤں کو آپ کی منطق کے مطابق اسلام کو بدنام کرنے کے ليے باقاعدہ "تيار" کيا گيا ہے تو پھر پاکستان اور سعودی عرب سميت سرکردہ اسلامی ممالک کی حکومتيں کيونکر نا صرف يہ کہ افغانستان ميں ہماری کوششوں کی حمايت کر رہی ہيں بلکہ ہميں ہر طرح کی لاجسٹک اور اسٹريجک تعاون بھی فراہم کر رہی ہيں؟ يقینی طور پر آپ يہ توقع نہيں کر سکتے کہ ہم نے دنيا کے تمام ہی اسلامی ممالک کو برين واش کر ديا ہے۔ اور اگر ہم اتنی استعداد رکھتے تو پھر اپنے مبينہ عالمی ايجنڈوں کی تکميل کے ليے ہميں محض چند ہزار افغان جنگجوؤں کو برين واش کر کے کيا حاصل ہو سکتا ہے؟
علاوہ ازيں اگر افغانستان ميں ہماری تمام تر عسکری کاوشيں اور خطے ميں ہماری موجودگی کا صرف يہی ايک مقصد ہے کہ ہم گنے چنے جنگجوؤں کو ترغيب دے کر ايسی جنگيں چھيڑيں جن سے ہمارے مفادات کو تقويت مل سکتی ہے تو پھر آپ سينکڑوں کی تعداد ميں امريکی فوجيوں کی ہلاکت کو کس کھاتے ميں ڈاليں گے جو گزشتہ ايک دہائ کے دوران افغانستان ميں انھی مبينہ دہشت گردوں کے خلاف لڑتے ہوۓ مارے گۓ جو آپ کی راۓ کے مطابق محض ہمارے مفادات کے ليے "فعال" کيے گۓ ہيں؟

بد قسمتی سے جس نے اسلامی خلافت کو ختم کیا تھا وہ ہمارے اور آپ کے ماموں جان تھے
اس وقت سے آج تک کیا مسلمان کو حکومت نہی ملی ؟؟؟ کیا مسلمانوں پر سنہری دور نہی گزرا ہے
لیکن تمہارے دماغ میں جو ڈاکٹر صاحب بھس بھر گئے ہیں وہ کبھی نہی نکل سکتا اب تو حضرت عمر بھی آ جایں تو تم نہی مانو گے کیوں کہ تمہیں صرف ڈاکٹر اسرار کی بندے مار خلافت کا پتہ ہے