w-a-n-t-e-d-
Minister (2k+ posts)
- Joined
- Jan 2, 2011
- Posts
- 4,051
- Reaction score
- 2,487
- Points
- 0
افغانستان پرامریکی جارحیت کےدسویں برسی کی مناسبت سےامارت اسلامیہ کااعلامیہ
دس سال قبل 7اکتوبر2001ءکومغرور امریکی سامراجیوں نے ایک بار پھرتمام انسانی مسلمہ اصولوں کو پاؤں تلے روندھ ڈالا،انسانیت کی آزادی اور ان کی زمینی استقلال کی حقیقت کو کچل ڈالا،
اور انتہائی سفاکیت کے ساتھ افغانستان کی آزاد سرزمین پر حملہ آور ہوئے۔
اب افغانستان پر امریکی حملے کو دس سال مکمل ہوچکے ہیں،گزشتہ دس سال میں اس ملک میں جو واقعات رونما ہوچکے ہیں،اس نے بہت سارے ان حقایق کو واضح اور آشکارہ کردیا ہے جو ایک دہائی قبل مغربی میڈیا کے پروپیگنڈوں کے پردوں میں چھپایا گیا تھا،گزشتہ دس سال میں امریکا نے اپنے مجرمانہ کردار کے ذریعے یہ ثابت کردیا کہ جمہوریت،تعاون،امن امان کی بحالی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کے عنوان تلے ،آزاد ممالک میں امریکی مداخلت صرف اور صرف سامراجی اور قابضانہ اہداف کے حصول کے لیے ہوتے ہیں،امریکی قابضین جو اپنے آپ کو عالمی امن کا علمبردار گردانتے ہیں،گزشتہ دہائی نے ثابت کردہ کہ وہ انسانیت کے سامنے سب سے زیادہ ظالم،سفاک اور چالباز لوگ ہیں،جو اپنے استعماری اہداف کے لیے کسی بھی قسم کے جرم اور جفاکی پرواہ نہیں کرتے۔
گزشتہ دس سال میں امریکیوں نے ایک جانب افغان عوام کوایک قابل قبول اسلامی نظام سے محروم رکھا اور دوسری جانب عوام سے امن،اطمینان اور تحفظ کی نعمت کو چھین لیا ۔عوام جسمانی،روحانی،معنوی،عقیدوی،تعلیمی اور معاشی حوالے سے سخت نقصان کا شکار ہوچکے ہیں،افغانستان کے غیور عوام پر امریکی معاندین نے تمام ان وار لارڈ،مفسد،رشوت خور اور جاسوسوں کو مسلط کیا ہے،جو اس سے قبل عوام کے جانب سے مسترد کردیے گئے تھے اور ملک چھوڑنے پر مجبور ہوگئے تھے ۔
افغانستان میں امریکی حملے کے ساتھ ہی جہاںافغان عوام امارت اسلامیہ کی قیادت تلے قابض افواج کے خلاف جہاد کے فریضے کے آمادہ ہوئے اور عملا دشمن کے خلاف مزاحمت کے لئے آگے بڑھے، وہی گزشتہ دس سال جہادی کارناموں،قابض افواج کے نقصانات اور الہی نصرت کی برکت سے کامیابیوں کے حوالے سے بھی انتہائی امید افز اور عبرت آمیز ہے۔بحمداللہ امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے انتہائی کم ہتھیاروں اور وسائل لیکن اعلی ہمت اور توکل کے ساتھ دشمن کے خلاف مزاحمت کو زندہ رکھا،اور بتدریج جہادی کارروائیوں کو آگے بڑھایا،دشمن کے خلاف مختلف حکمت عملیوں کو آزمایا اور بے حساب قربانیاں دی اور بالاخر مستقل قبضے کی نیت سے آنے والے دشمن کو اس بات پر مجبور کردیا کہ وہ اس سرزمین کو چھوڑنے اور پسپائی کے بارے میں فکر کرے ۔
اب جب کہ امریکی متکبرانہ حملے کو دس سال گذر چکے ہیں،حالات،عسکری تقابل،حکمت عملیوں اور عام ذہنوں مین انتہائی تبدیلی واقع ہوئی ہے اور عالمی سطح پر اقوام اور صاحب بصریت افراد اس بات پر متیقن ہیں کہ افغانستان میں امریکی فوجیوں کا رہ جانا، ان کے لئے اضافی مصارف،ناکامی اورشرمندگی کے سواکوئی اور نتیجہ نہیں دے گا۔
اب جبکہ امریکی قابضین کے خلاف افغان عام کے ولولہ انگیز جہاد کو دس سال ہوچکے ہیں،افغان عوام کو یاد دلانا چاہتے ہیں کہ گزشتہ دس سال کی طرح اللہ کی مد د ہمارے ساتھ ہے اگر ہم حبل اللہ(اللہ کی رسی) کو مضبوطی سے تھامے،نفاق،اختلاف اور دیگر مہلک امراض سے اپنے آپ کو بچائیں،تو ان شاءاللہ وہ دن دور نہیں جب نصرت خداوندی کے ساتھ دشمن مکمل طور پر افغانستان چھوڑنے پر مجبور ہوجائے گا۔
وماذالک علی الله بعزیز
امارت اسلامیہ افغانستان
آخری تازہ کاری ( جمعہ, 07 اکتوبر 2011 14:38 )
جمعہ, 07 اکتوبر 2011 14:31 iea

Last edited by a moderator: