Advertisement

افغانستان میں فضائی حملے، عام شہری ہلاکتیں

افغانستان میں فضائی حملے، عام شہری ہلاکتیں
شمالی افغان شہر قندوز میں جمعرات کو ہونے والے ایک فضائی حملے میں 14 عام شہریوں کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں، جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
افغان حکام کے مطابق اس علاقے میں ملکی سکیورٹی فورسز آپریشن میں مصروف ہیں اور اس دوران ان کی مدد کے لیے فضائی حملے کیے گئے۔ اقوام متحدہ کی ایک حالیہ رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ رواں برس جنوری سے جون تک کے عرصے میں افغانستان میں ہونے والے فضائی حملوں میں عام شہری ہلاکتیں انتہائی ریکارڈ حد تک زیادہ ہوئی ہیں۔ رواں ہفتے جاری کردہ اس رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ فضائی حملوں میں ہونے والی عام شہری ہلاکتوں میں حالیہ کچھ عرصے میں نمایاں اضافے کا رجحان ہے۔
قندوز کے گورنر کے ترجمان نعمت اللہ تیموری نے ان تازہ ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ قندوز شہر کے نواح میں واقع چاردرہ نامی علاقے میں حکومتی فورسز اور طالبان کے درمیان جاری جھڑپوں کے تناظر میں فضائی مدد طلب کی گئی تھی۔ انہوں نے بتایا کہ فضائی حملوں میں 14 افراد ہلاک ہوئے ہیں، جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق امریکا کی جانب سے طالبان کے خلاف طاقت کے استعمال میں اضافہ کر کے انہیں امن مذاکرات کی جانب لانے کی حکمت عملی سے اس طرز کی ہلاکتوں کی خطرات میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ یہ بات اہم ہے کہ ایک طرف تو امریکا افغانستان میں اپنے طور پر بھی فضائی کارروائیاں کر رہا ہے اور ساتھ ہی طالبان اور دیگر عسکریت پسند گروہوں سے برسرپیکار افغان فورسز اور فضائیہ کی مدد بھی بھرپور معاونت کر رہا ہے۔
اقوام متحدہ کی حالیہ رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ افغانستان میں رواں برس کے آغاز سے جون تک فضائی حملوں کی وجہ سے 253 عام شہری ہلاک ہوئے اور یہ تعداد گزشتہ برس اسی عرصے کے مقابلے میں 52 فیصد زائد ہے۔ اقوام متحدہ نے اپیل کی تھی کی فضائی حملوں میں عام شہریوں کو نقصان سے بچانے کے لیے موثر اقدامات کی ضرورت ہے۔

Source​
 
Advertisement

کھچ کے رکھو
جب سے دنیا بنی ہے یہ جاہل قوم جہالت کے سوا کچھ نہی جانتی

انکو پیسے دو تو یہ اپنا بچہ بھی قتل کر دیتے ہیں
 
Mardo ki tara medan mein tu lar nahi sakty per appny bachon Aur bivion ko dhaal bana ky Sher Banty hain... Shameful
اعلی اقدار کے دعویدار نے مہذب انسانوں کے ہاتوں ہونے والے قتل عام کے دفاع کے لیے کیسی گھٹیا دلیل ہے
 
اعلی اقدار کے دعویدار نے مہذب انسانوں کے ہاتوں ہونے والے قتل عام کے دفاع کے لیے کیسی گھٹیا دلیل ہے

It's fact....those who can blow themselves up in public places and hide themselves in Burkas can do anything
 
It's fact....those who can blow themselves up in public places and hide themselves in Burkas can do anything
جن کے پاس فضا سے حملہ کرنے کی صلاحیت ہے انہوں نے دہشت گردی کرنے کی کوئی کسر نہیں اٹھا رکھی
 
Advertisement
دہشت گردوں" کے خلاف امریکی کامیابیوں کا سفر جاری ہے"
Shanzeh
​
American terrorist WHITE COLONIZERS occupier genocidal regime of Washington massacre of Muslims in Afghanistan.
Shanzeh.. The war CRIMINAL propagandist of Jew/Hindustan controlled America.

Nuke Israhell Pakistan..NO COLONIZERS in Muslim countries.
 
جن کے پاس فضا سے حملہ کرنے کی صلاحیت ہے انہوں نے دہشت گردی کرنے کی کوئی کسر نہیں اٹھا رکھی

Jihazon walo ka kya muqabla Farishton walon se

Ager farishty nahi uther rahy tu samaj jaon app ka Raab Jihazon walon ky sath hai
 
Jihazon walo ka kya muqabla Farishton walon se

Ager farishty nahi uther rahy tu samaj jaon app ka Raab Jihazon walon ky sath hai
جہاز والے نشانہ انھے بنا رہے ہیں جو جہاز والوں کے انتخاب کو منتخب کرتے ہیں
یہ ہمارے رب کا قانون ہے. وہ اپنے برائے نام نام لیواؤں کو ان کے دشمنوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیتا ہے
 
دہشت گردوں" کے خلاف امریکی کامیابیوں کا سفر جاری ہے"
Shanzeh
​
جن دہشتگردوں کو مار مار کر مڈل ایسٹ سے نکالا ان کو افغانی جہادیوں نے مہمان نوازی کی روایت جو صدیوں سے قائم ہے کا مظاھرہ کرتے ہوے مہمان بنا لیا اب بھگتو پہلے بھی بلایا تھا
 
Advertisement
جن دہشتگردوں کو مار مار کر مڈل ایسٹ سے نکالا ان کو افغانی جہادیوں نے مہمان نوازی کی روایت جو صدیوں سے قائم ہے کا مظاھرہ کرتے ہوے مہمان بنا لیا اب بھگتو پہلے بھی بلایا تھا
امریشعیہ اتحاد نے مڈل ایسٹ خود ہی دہشت گرد بنائے. ایک دوسرے پر الزام لگاتے رہے اور ایک دوسرے کے ایجنٹوں کے ساتھ لڑتے بھی رہے. پھر کرایہ ادا کرکے افغانستان روانہ کر دیا
 
امریشعیہ اتحاد نے مڈل ایسٹ خود ہی دہشت گرد بنائے. ایک دوسرے پر الزام لگاتے رہے اور ایک دوسرے کے ایجنٹوں کے ساتھ لڑتے بھی رہے. پھر کرایہ ادا کرکے افغانستان روانہ کر دیا
جا جا کر اپنے گرو گھنٹال سعودیہ سے پوچھ یا جب جہنم جاے گا تو صدام سے پوچھ لینا کے کون امریکہ کا یار ہے ابھی بھی حکمت یار زندہ ہے وہ تجھے بتاے گا نہیں تو اگر پر اسرار ڈاکٹر کو ریورس گیئر لگے تو وہ بھی تجھے بتاے گا
 
بات امریکا کی جائے تکلیف مرگ با امریکا کا نعرہ لگانے والوں کو ہوتی ہے. اندرو اندر کھائی جاؤ اتوں رولا پائی جاؤ
 
بات امریکا کی جائے تکلیف مرگ با امریکا کا نعرہ لگانے والوں کو ہوتی ہے. اندرو اندر کھائی جاؤ اتوں رولا پائی جاؤ
اندروں اندر چھڈ ہون ٹی نجدی ننگے ہو گئے نے تیرا تے ترم وی عناں نے بنایا اے میں نہیں حضرت شہزادہ وقت فرماند ے نے
:p
 
Advertisement
اندروں اندر چھڈ ہون ٹی نجدی ننگے ہو گئے نے تیرا تے ترم وی عناں نے بنایا اے میں نہیں حضرت شہزادہ وقت فرماند ے نے
:p
الزام لگے امریکا پر تڑپتے ہیں ایرانی، سنی سنائی بات نہیں روز روز کا مشاہدہ ہے
 
یار توں بہت ہی مسخرہ ہے نکال شہزادے کا بیان

عراق میں امریکا سے اتحاد، افغانستان میں امریکا کی موجودگی کا دفاع. مشترکہ ایجنٹوں کو مڈل ایسٹ سے کرایہ ادا کرکے افغانستان بھیجنا. سمجھتا ہے سرکس دیکھا کر چھوٹ جائے گا
 
عراق میں امریکا سے اتحاد، افغانستان میں امریکا کی موجودگی کا دفاع. مشترکہ ایجنٹوں کو مڈل ایسٹ سے کرایہ ادا کرکے افغانستان بھیجنا. سمجھتا ہے سرکس دیکھا کر چھوٹ جائے گا
او بابا جی چولان نہ مارو ثبوت دیا ہے ہون شہزادہ وقت نوں پچھو

lXXND2I.png