Advertisement

افغانستان اور ہماری منافقت

پاکستان کے اکثر لوگ افغانستان کے اندر طالبان کے حملوں کو سراہتے ہیں جبکے پاکستان کے اندر حملوں کی مذمت کرتے ہیں. بنیادی طور پر ایک ہی ذہنیت کے مالک ایک ہی مقصد کے خاطر خوں ریزی کر رہے ہیں. آزادی اور غیر مسلم کے خلاف جنگ کا فریبی پردہ آنکھوں پر ڈال کر افغانستان کے اندر مار دار کو جایز قرار دینا کھلی منافقت ہے.


جس چیز کو اپنے گھر میں حرام سمجھتے ہو اسی چیز کو پڑوسن کے ہاں حلال سمجھنا محض دھوکا ہے. افغانستان کے اندر زیادہ لوگ اپنے موجودہ حالت سے خوش ہیں اور طالبان سے نفرت کرتے ہیں. ایسی حالت میں جب ہمارے لوگ وہاں طالبان کے قتل و غارت کو جایز قرار دیتے ہیں تو افغان عوام کے اندر پاکستان کے خلاف اور نفرت بڑھ جاتی ہے

. ہماری انہی منافقت کی وجہ سے افغانستان کو ہم نے اپنا دشمن بنا دیا ہے. افغانستان کے مستقبل کا فیصلہ افغانستان کے لوگ ہی کریں گے نہ کہ ہمارے ناکام جنونی مجاہد. ہم جتنی نفرت دوسرے ممالک کی پاکستان کے اندر دخل اندازی سے کرتے ہیں ہمیں اتنی ہی نفرت پاکستان کی دوسرے ممالک میں دخل اندازی کرنے سے ملے گی. اس آرٹیکل کو پڑھنے کے بعد صاف اندازہ لگایا جا سکتا
ہے کے افغانستان کے اندر نیٹو یا کہ طالبان کے ہاتھوں زیادہ معصوم لوگ لقمہ اجل بن جاتے ہیں

http://www.theguardian.com/news/datablog/2010/aug/10/afghanistan-civilian-casualties-statistics​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
دو چیزوں کو خلط ملط کیا جا رہا ہے. قابض نیٹو افواج پر حملے اور عام شہریوں پر حملے

عام شہری خواہ کہیں بھی ہوں ان کو نشانہ بنانا قابل مذمت ہے. قابض افواج کے ساتھ وہی سلوک ہونا چاہے جو کسی بھی قابض فوج کے ساتھ ہوتا ہے
 
جو بویا تھا ووہی کاٹاجا رہا ہے

افغانستان میں غیر ملکی مداخلت کون روکے گا ؟
پاکستان

اب روکو حور چوپو



 
Just like other powers, Pakistan is and has been doing exactly what is in its best interest. Pakistan policy regarding Afghanistan has always been reactive, i.e. if enemies of Pakistan leave Afghanistan alone, then so will Pakistan. The ungrateful Afghanis never supported Pakistan and always played at the hands of Pakistan's enemies. By the way, do Afghanis also feel bad and condemn attacks in Pakistan? I don't think so; they feel a sadistic satisfaction at bloodshed in Pakistan, so the feelings are mutual.