JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser .
افطار پارٹی میں شرکت کے اصول
6- Ager app ko andaza ho jaye k Iftar k baad khana tight kism ka ho ga tu samosay aur pakoroon py hath hola rakhain kun k pakoray Jagah gheertay han aur bhook mitatay han... Ager koi bar bar pakoroon ki plate app ki taraf karay tu foran elzam colestrol py daal dain
افطار پارٹی میں اگر کوئی مولوی آیا ہے تو کوشش کریں اس کے دائیں بائیں بیٹھ جائیں
افطار پارٹی میں اگر کوئی مولوی آیا ہے تو کوشش کریں اس کے دائیں بائیں بیٹھ جائیں
:lol::lol::lol::lol::lol::lol:
اور کھانے کا طریقه و سلیقہ مولوی سے سیکھتے جایں
مستقبل میں کام آے گا
افطار پارٹی میں اگر کوئی مولوی آیا ہے تو کوشش کریں اس کے دائیں بائیں بیٹھ جائیں
[hilar][hilar][hilar]
:lol::lol::lol::lol::lol::lol:
اور کھانے کا طریقه و سلیقہ مولوی سے سیکھتے جایں
مستقبل میں کام آے گا
مرزا قیصر ساتھ والے تھریڈ پر خوشبو والے کنڈم کی مشہوری کر رہا ہے :lol:
Chief Minister (5k+ posts)
مرزا قیصر ساتھ والے تھریڈ پر خوشبو والے کنڈم کی مشہوری کر رہا ہے :lol:
ٹی وی پر تو آتا ہی ہو گا اشتہار
یھاں بھی لگا دیا
تا کہ جس نے نہی دیکھا وہ بھی دیکھ لے
ہم کچھ کر سکتے ہیں اس اشتہار کا ، بند کروا سکتے ہیں ؟
بس فراڈ مولوی حضرات کو ایسی چیزوں کی بہت خبر ہوتی ہے ، سب سے پہلے
Last edited: Jul 19, 2013
افطار پارٹی میں اگر کوئی مولوی آیا ہے تو کوشش کریں اس کے دائیں بائیں بیٹھ جائیں
:lol::lol::lol::lol::lol::lol:
اور کھانے کا طریقه و سلیقہ مولوی سے سیکھتے جایں
مستقبل میں کام آے گا
Aur agar woh MOLVI molana FAZLOO hua tau yaqeen rakhen aap ki mojen lag gayn, laikin molana ki plate ki taraf matt dekhen, bus Subhan Allah aur JazakAllah keh kar 'dattay' rahen..... :P:lol:[hilar]
Aur agar woh MOLVI molana FAZLOO hua tau yaqeen rakhen aap ki mojen lag gayn, laikin molana ki plate ki taraf matt dekhen, bus Subhan Allah aur JazakAllah keh kar 'dattay' rahen..... :P:lol:[hilar]
اگر وہ فضلو ہوا تو پھر آپ بھوکے ہی رہیں گے
افطاری کو بھول جایں ، اگلی سحری کی فکر کریں :lol:
پیپسی نامە
ہے بھگوان پیپسی ستر کی ہو گئی ۔ یہ تو چمتکار ہی ہوگیا ۔ ماروی سرمد
ہم پیپسی ستر کی ہونے کے خلاف سڑکوں پر دما دم مست قلندر کریں گے . منور حسن
پیپسی پیپسی ہوتی ہے 70 کی ہو یا 65 کی . اسلم رئیسانی
ہمارے دور میں پیپسی ساٹھ کی تھی اِسی سے آپ اندازە لگالیں اِنکی گُڈ گورننس کا۔ پرویزاِلٰہی
: پیپسی ستّر کی ہو گئی اب ستُّو کولا کون خریدے گا؟ تمہیں لوگوں نے اس لیے ووٹ نہیں دیے تھے کہ پیپسی ستّر کی کر دو؟ شیخ رشید المشہور ستُّو فروش
پیپسی ستر کی ہونا یہود و ہنود کی ہم پر ثقافتی یلغار ہے ۔ زید حامد
تِہتر کے آئین کے تناظر میں پیپسی ابھی بھی تین رُوپے سستی ہے ۔ فضل الرحمٰن
پیپسی کو باسٹھ تریسٹھ کی ہونا چاہیۓ نہ کہ ستر کی ۔ طاہرالقادری
پیپسی ستر کی ہوگئی اور میں سترە کی ۔ میرا
چوہدری نثار سےایک گزارش . دہشت گردوں اور نا معلوم افراد کا سراغ لگانا تو مشکل ہے . ایک کمیشن پیپسی 70 کی کرنے والے کی کھوج میں بنا دیں
حامد آپ دیکھیۓ گا، پیپسی رمضان کے بعد ستر کی نہیں رہے گی ۔ عِمران خان
پیپسی ستّر کی ہو جانا ہماری انٹیلی جنس ایجنسیوں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے . عاصمہ جہانگیر
ہمارے صحافی سب کے سب بِکاؤُ ہیں . یہ تو ستّر کی پیپسی پر بھی بِک جاتے ہیں . احمد شجاع پاشا
او مٹی پاؤ تُسی روٹی شوٹی کھا کے جاناں . او پیپسی وی پی لیناں . ہُن تے ستراں دی ہو گئی اے . چوہدری شجاعت حسین
میں ڈرتا ورتا کسی سے نہیں ہُوں یہ سترچھوڑ پچاس کی پیپسی کرلیں ۔ پرویزمُشرف
پیپسی چاہے 65 کی ہو یا 70 کی اُس مردِ درویش نے تو کبھی ایک گھونٹ بھی چکھ کے نہیں دیکھی . چاچا خلیفہ ہارون الرشید
لوگوں کیلئےبیشک پیپسی ستر کی ہو ہمارے لیۓ پیپسی آج بھی مُفت ہے ۔ کشمالہ طارق * بشکریہ ریاض بوٹلرز
: میاں صاحب نوجوانوں کو ستر روپے کی پیپسی سے نہیں خریداجاسکتا۔ عِمران خان
مہر یہ سمجھتے ہیں کہ پیپسی ستّر کی کر کے نوجوانوں سے ووٹ حاصل کر لیں گے . مجھے تو انکے اس خیال پر ہینسی آتی ہے . عمران خان
ہمارا آج کا شو بہت اہم موضوع پر ہے اور وہ ہے کہ پیپسی ستّر کی ہو گئی ہے .
Watch this.
مبشر لقمان
الله کے فضل وکرم سے ہم نے نوجوانوں کیلیۓ پیپسی ستر کی کردی ہے ۔ شہبازشریف
اگر آپ کو پیپسی ستّر کی کرنے والے کا نام معلوم ہے تو اسے کورٹ میں لے کر جائیں . حامد میر
بھارت میں آج بھی تھمزاپ چوالیس روپے کی مِلتی ہے اور یہ ستر کی پیپسی پہ خُوش ہورہے ہیں ۔ بینا سرور
پیپسی ستر کی صِرف مُجھے سکرُوکرنے کیلئے کی گئی ہے ۔ ملک ریاض
میں پانی سے پیپسی بناسکتا ہوُں جو ستر کی نہیں تقریباً مُفت ہوگی ۔ آغاوقار
میاں صاحب مُجھے صدر بنادیں میں آپکو فارمُولا چوری کرکے ستر کی نہیں مُفت پیپسی بنادوُں گا ۔ ڈاکٹر عبدالقدیرخان
ہُونہہ ستر روپے کی پیپسی ۔ اُمتِ مُسلمہ ۔ مکہ کولا ۔ او اِحمقو بنائی کِس نے تھی پیپسی؟ تُم ستر کی کر کے خُوش ہولو ۔ حسن نِثار
مرزا قیصر ساتھ والے تھریڈ پر خوشبو والے کنڈم کی مشہوری کر رہا ہے :lol:
Wo khushbo waly nahi taste waly condom ki advertisement kar raha ha JOSH sa ;)
Chief Minister (5k+ posts)
Gongay behraay ki terha jhappet jain or kissi sai nazer na millain.
Chief Minister (5k+ posts)
Apna taruf Raja pervaiz ashraf ya X PM Gay Lan e :lol: k naam sai kerwa ain.