پنجاب کے شہر جڑانوالہ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے الزامات میں پولیس نے ایک شخص کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی۔ لوگ سڑکوں پرنکل آئے ، اس دوران مشتعل افراد نے چرچ کو آگ لگا دی، واقعے کے بعد شہر کے حالات کشیدہ ہیں۔
قرآن پاک کی بے حرمتی کے مبینہ واقعے پر پولیس نے توہینِ مذہب کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق شہری پرجڑانوالہ کے سنیما چوک میں توہین آمیز کلمات کہنے اور قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے کا الزام ہے۔
ایف آئی آر کے مطابق واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس سنیما چوک پہنچی تو وہاں قرآن پاک کے اوراق موجود تھے جن پر سرخ قلم سے توہین آمیز الفاظ تحریر تھے اور ملزم موقع سے فرار ہوچکا تھا۔
ملزم کے خلاف توہینِ مذہب کی دفعات 295 بی اور 295 سی کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے جس کے تحت جرم ثابت ہونے پر سزائے موت سنائی جاسکتی ہے۔
اس واقعے کے بعد مشتعل افراد مقامی چرچ کے باہر پہنچے جہاں چند مشتعل افراد نے توڑ پھوڑ کی اور پھر آگ لگا دی گئی۔ کئی افراد نے اسسٹنٹ کمشنر کے دفترمیں بھی توڑ پھوڑ کی۔
سوشل میڈیا پر کئی پوسٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ اس علاقے میں آباد مسیحی برادری کے کئی افراد گھر بارچھوڑ کرجاچکے ہیں۔
وائرل ویڈیوز میں سے ایک میں پولیس افسر کو مشتعل افراد کو سمجھانے کی کوشش کرتے دیکھا جاسکتا ہے کہ ملزم کی گرفتاری کے بعد قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی تاہم مشتعل ہجوم کی جانب سے ملزم کو فوری سزا دینے کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔
واقعے پر چرچ آف پاکستان کے صدر بشپ آزاد مارشل نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پرلکھا کہ قرآن پاک کی بے حرمتی کا الزام جھوٹا ہے۔
یہ ***** اور جاہل قوم مسجد پر حملہ کرے گی، مندر اور چرچ پر حملہ کرے گی، غریبوں کی بستیاں اجاڑ دے گی مگر شریف اور زرداری کہ گھروں پر حملہ کرنے میں اس قوم کی گاف پھٹتی ہے
عیسائی برادری سے گزارش ہے کے ،یہ شر پسند عناصر ہم مسلمانوں میں سے نہیں کیوں کے ہمارے دین میں ہمیں کسی کی بھی عبادت گاہ کو ، کسی قسم کے نقصان پہنچانے سے سختی سے منع کیا گیا ہے ، یہ شائد پاکستان کی تباہی کی طرف دھکیلنے کے لیے ایک اور قدم ہے ، الله اپنی پناہ میں رکھے ہر شر پسند سے آمین
F***ed up society and country. there is no one braver than these psychos when they are up against someone weak and defenceless but pit them against a powerful and they will be ready to sell their mothers to protect their skin. disgusting scum of the earth.
بھائی قرآن میں شیطان دو ، نفوس کو کہا گیا ہے ، انسانوں میں سے بھی اور جنوں میں سے بھی ، میں اپنی کمزوری اور مجودہ امت کی کمزروی تسلیم کرتا ہوں کے ہم وہ کام نہیں کر سکے جو ہمیں کرنے چاہیے تھے امت کی تربیت سے متعلق ، اب ایسے عناصر کو روکنا تو شائد میرے بس کی بات نہیں مگر ان کو زبان سے برا ضرور کہو گا اور که رہا ہوں ، اور گزارش کر سکتے ہیں حکام سے کے ان بے غیرتوں کو سخت سے سخت سزا دی جائے
Calm down folks. Saara dhanda Company ka hai.
This is done by the Company to build narrative that it is them who can control the population of Pakistan or else it would be mayhem and chaos. TTP, TLP and MQM are all their stooges.
Calm down folks.
Saara dhanda Company ka hai.
This is done by the Company to build narrative that it is them who can control the population of Pakistan or else it would be mayhem and chaos.
TTP, TLP and MQM are all their stooges.
Calm down folks. Saara dhanda Company ka hai.
This is done by the Company to build narrative that it is them who can control the population of Pakistan or else it would be mayhem and chaos. TTP, TLP and MQM are all their stooges.
F***ed up society and country. there is no one braver than these psychos when they are up against someone weak and defenceless but pit them against a powerful and they will be ready to sell their mothers to protect their skin. disgusting scum of the earth.
Calm down folks. Saara dhanda Company ka hai.
This is done by the Company to build narrative that it is them who can control the population of Pakistan or else it would be mayhem and chaos. TTP, TLP and MQM are all their stooges.
عیسائی برادری سے گزارش ہے کے ،یہ شر پسند عناصر ہم مسلمانوں میں سے نہیں کیوں کے ہمارے دین میں ہمیں کسی کی بھی عبادت گاہ کو ، کسی قسم کے نقصان پہنچانے سے سختی سے منع کیا گیا ہے ، یہ شائد پاکستان کی تباہی کی طرف دھکیلنے کے لیے ایک اور قدم ہے ، الله اپنی پناہ میں رکھے ہر شر پسند سے آمین
Calm down folks. Saara dhanda Company ka hai.
This is done by the Company to build narrative that it is them who can control the population of Pakistan or else it would be mayhem and chaos. TTP, TLP and MQM are all their stooges.
یہ ***** اور جاہل قوم مسجد پر حملہ کرے گی، مندر اور چرچ پر حملہ کرے گی، غریبوں کی بستیاں اجاڑ دے گی مگر شریف اور زرداری کہ گھروں پر حملہ کرنے میں اس قوم کی گاف پھٹتی ہے
Calm down folks. Saara dhanda Company ka hai.
This is done by the Company to build narrative that it is them who can control the population of Pakistan or else it would be mayhem and chaos. TTP, TLP and MQM are all their stooges.
Calm down folks. Saara dhanda Company ka hai.
This is done by the Company to build narrative that it is them who can control the population of Pakistan or else it would be mayhem and chaos. TTP, TLP and MQM are all their stooges.
couple of days ago, there was news about some banned religious and sectarian outfits been rebranded under some Muslim League nameplate, apparently, by our lumber one. hope they haven't gone down to that level to create chaos and instability in the country.