Advertisement

افراط زر 13 برس کی کم ترین سطح پر

5777875cb64d2.jpg

افراط زر 13 برس کی کم ترین سطح پر

اسلام آباد: حال ہی میں ختم ہونے والے مالی سال کے دوران پاکستان میں افراط زر کی اوسط شرح 2.86 فیصد رہی جو گزشتہ 13 برس میں کم ترین ہے۔

پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق افراط زر میں کمی کی اہم وجہ تیل اور اشیائے صرف کی قیمتوں میں کمی، روپے کی قدر میں استحکام اور وفاقی و صوبائی سطح پر قیمتوں کی نگرانی ہیں۔

مالی سال 2014-15 میں اوسط افراط زر 4.53فیصد تھا
جبکہ 2013-14 میں 8.62
اور 2012-13 میں 7.36 فیصد تھا۔

کنزیومر پرائس انڈیکس یا اشاریہ صارفی قیمت (سی پی آئی) جس کے تحت ہر ماہ ملک کے بڑے شہروں میں 481 اشیائے صرف کی قیمتوں کا جائزہ لیا جاتا ہے، اس کے مطابق مئی کے مقابلے میں اشیائے صرف کی قیمتوں میں جون میں معمولی اضافہ ہوا اور یہ 3.17 فیصد سے بڑھ کر 3.19فیصد ہوگئی۔
وزارت خزانہ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا کہ محتاط مالی اور زری پالیسیوں کی وجہ سے افراط
زر اور اس سے وابستہ دیگر عوامل کو اعتدال میں لانے میں مدد ملی۔
رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ حکومت نے عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ صارفین تک پہنچایا جس کی وجہ سے سی پی آئی میں شامل اشیائے صرف کی قیمتوں میں استحکام آیا

زرعی اجناس جن کا سی پی آئی میں 37 فیصد حصہ ہے، ان اشیاء کے حوالے سے جون میں مہنگائی کی شرح 2.3 فیصد رہی جو کہ گزشتہ مالی سال میں جون کے مہینے میں 3.2 فیصد تھی۔

زرعی اجناس کی قیمتوں میں کمی کی وجہ جلد خراب ہوجانے والی کھانے کی اشیاء کی قیمتوں میں 1.82 فیصد کمی کی وجہ سے واقع ہوئی۔

ماہانہ بنیادوں پر جائزہ لیا جائے تو جون میں افراط زر میں 1.4فیصد اضافہ ہوا کیوں کہ جلد خراب ہوجانے والی اشیاء کی قیمتوں میں 7.87 فیصد جبکہ دیر تک چلنے والی اشیاء کی قیمتوں میں 0.19 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

جن اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ان میں ٹماٹر 61 فیصد، آلو 45.5فیصد، انڈے 8.5 فیصد، تازہ سبزیاں 5.9 فیصد، چنا 5.7 فیصد، تازہ پھل 2.5 فیصد، بیسن 2.4 فیصد، دال 2.2 فیصد اور چاول 1.4فیصد مہنگے ہوئے۔
غیر مسقتل قیمتوں کے حامل غذائی اجناس اور توانائی کی قیمتوں کو نکال دیا جائے تو بنیادی افراط زر کی شرح جون 2016 میں 4.6 فیصد ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ ماہ کی نسبت 0.1 فیصد زیادہ ہے۔

افراط زر کی شرح میں کمی کہ وجہ سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو بھی شرح سود 42 سال کی کم ترین سطح 5.75 فیصد پر لانی پڑی ہے

سخت مانیٹری پالیسی اور خوارک اور توانائی کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے بنیادی افراط زر کو قابو میں رکھنے میں مدد ملی۔
​

http://www.dawnnews.tv/news/1039672/
 
Advertisement
لالہ جی! افراط زر کا تو پتہ نہیں لیکن مہنگائی کی وجہ سے ہر بشر کے چہرے پر کرب نظر آ رہا ہے۔۔۔ابھی دو دن پہلے فروٹ مارکیٹ جانے کا اتفاق ہوا۔۔چونسہ ام 150۔۔۔ الو بخارا 250۔۔۔ سیب 300۔۔۔ آڑو 200۔۔وغیرہ۔۔غرضیکہ ضروریاتِ زندگی صرف ایک مخصوس طبقہ کی دسترس میں افراطِ پیٹ بنی نظر اتی ہے۔۔ یہ نگر کہاں بستا ہے جہاں معاشی انقلاب کی رومان پرور انگڑائیاں چہروں کو شادابی بخش رہی ہیں ،کچھ تو رعایا کو بھی جی پی ایس ڈائریکشن دیجئے تاکہ اس یوٹوپیئن بستی کا نظارہ ہی میسر ہو سکے۔۔
 
Last edited:
Advertisement
pakistan me agr rate list pr or qanoon pr amal kra jta to is waqt awam na serkar ko gaaliya bak rhe hoti blky serkar kb ke gir chuki hoti or hmra tax chor pm is time jail ke silakho k peechy jedday jany k totkay soch rha hota

agar is price list . Par kpk main amal nhi ho raha
to parwez khatak . Ko jootay maarnay chaheye
 
agar is price list . Par kpk main amal nhi ho raha
to parwez khatak . Ko jootay maarnay chaheye

Iss price list per tao Islamabad mein bhi amal nahin ho raha. Kaarchi company g-9 markaz islamabad ka sasta bazaar hai ager tum mujhay iss rate per kaheen say aaam( mango) lay do tao mein ik wari fair sherrrr sher kay naray maroon ga!!
 
Advertisement

agar is price list . Par kpk main amal nhi ho raha
to parwez khatak . Ko jootay maarnay chaheye
bilkul jooty marny chahiye, balky thuddy mar mar kr Govt. Office se b nikal dena chahiye or dobra politics me aany pr permanent ban or jurmana or jail b honi chahiyee ............ pr kya is qanoon ka nafaaz Punjab k Wazir e Aala pr ho skta hy ???
 
Chotiya aadmi, pehlay yeh to samajh ky inflation hy kiya? Yeh Nooray jo rola daal rahay hain, yeh inflation growth rate hy. Matalb pechaly 13 saal ki nisbat is saal inflation sirf 3% sy barhi. In pehclay 13 saal main growth rate 3% sy zayada raha haar saal. Haqiqat main sab mehnga hua hy. 100 ki cheese 103 ki ho gaee. Is ka matlab yeh nahi ky keemtain 13 saal ki nisbat kam hui hain balkay pechaly saal agar aik chese ki kimat 100 rupay thee to woh ab 103 ho gaee hy. Kuch bhi in nooroon ny sasta nahi kiya balkay har chese mehngi ki hy.
 
Yar logo beyroozgari ki waja se Awam khudkushian karnay par majboor hein un Kay pas paisa nahi kah apnay aur bachon ko du Waqt ki roti dey sakain aur yeh beysharam jhotian reports paish kar Kay apnay zameer ko mutmayin kartay rahtay hein ------ Shame on you
 
Dawn news ki khabr hai
Koi bonga khan ka ary news nhi
 
دنیا میں تیل کی قیمتوں میں کمی اگر پاکستان کی پالیسی تھی تو ضرور یہ کریڈٹ حکومت کو ملنا چاہئےاسے قرضے بھی نہیں لینے چاہئے تھے کے اتنی خطیر بچت ہو رہی تھی.سب کچھ بیچ کر ریکارڈ قرضے اٹھا کر افراط زر کی شرح میں کمی کی بڑھکیں مارنے کے باوجود ہر چیز کی قیمت میں کمی کہیں نظر نہیں آتی .
لوگ خریداری کرنے اس ویب سائٹ پر نہیں آتے بازار جاتے ہیں .
 
کیا کے پی میں ضروریات زندگی اور کھانے پینے کی اشیاء سستی دستیاب ہیں ؟؟؟؟؟
ی​مسلہ یہ ہے کہ سبزیاں فروٹ سستی ہو جائیں تو پھر آپ لوگ اس بنیاد پہ حکومت کو گالیاں دیں گے کہ کسان کو بھوکا مار دیا ۔

نواز شریف کی شوگر ملوں کی طرح کسان کو سبسڈی دو نہ بھائی .ساری عوام پر کیوں عذاب نازل کیا ہوا ہے مہنگائی کا جس کے لیے نوکریاں بھی دستیاب نہیں.اگر ایک دوسرے کو لوٹنے لگے تو پھر اس سے زیادہ پیسے خرچ کر کے آپریشن کرتے پھرو گے
.
 
بھائی جی ، آپکا کے پی فوڈ ڈپارٹمنٹ کس مرض کا علاج ہے وہ اپنے صوبے میں کیا کر رہا ہے ؟ اس نے کیا اقدامات کئے ہیں ،؟ حکومت ہر چیز پہ سبسڈی کیسے دے سکتی ہے؟ ،،،حقیقت یہ ہے کہ کسان سے سستے داموں سبزی بیوپاری خرید تے ہیں ، آگے دکانوں والے مہنگی کر کے فروخت کرتے ہیں ، ایسے ناجائز منافع خوروں کو سزائیں دینے کی ضرورت ہے،،،،،نواز شریف کی شوگر ملیں اتنی نہیں جتنی آپکے انقلابی ترین اور نئے نئے اتحادی زرداری کی ہیں ،