Advertisement

اعلانِ بغاوت کر - Elaan-e-Bagawat Kar

Advertisement
Advertisement
کھاتے ہیں دبے پاؤں کہ میاں بهاگ نہ جائے
مریم کے غلاموں کی یہی خاص ادا ہے
گر قوم کی غیرت پے نہ ہو جائیں وہ یکجا

دن رات کریں گے وہ پالش ،یہی ان کی سزا ہے​

Advertisement
بوٹ پالشئے جنرل پاشا کی پیداوار اب اعلان بغاوت کریں گے ہاہاہاہاہاہا۔
تمام یوتھیے امریکہ، برطانیہ اور یورپ کی نیشنیلٹی چھوڑ کر پاکستان جائیں۔ بغاوت کریں امریکہ کے خلاف لیکن یوتھیے ایسا نہیں کریں گے۔۔۔
 
چوروں کو ووٹ دینے والی قوم کیا بغاوت کرے گی؟
ابھی مریم شوباز اور نواز تمہاری بجائیں گے
تو کبھی فوج کبھی امریکہ کے پیچھے بھاگنا
اپنے گریبان میں مت جھانکنا
چوروں کو ووٹ پڑے تھے اسی لئے ڈالر 108 سے 190 پر گیا تھا۔
 
بغاوت غریب عوام کرتی ہے نا کہ ممی ڈیڈی جو کہ ناچنے گانے کے لئیے رات کے اندھیرے میں نکلتی ہو۔ میرا یوتھیوں کو کھلا چیلنج ہے کہ کھپتان کے اگلے تمام جلسے دن کے وقت رکھ لیں اور پھر اس کی ڈرون فوٹیج شئر کر کے دکھائیں۔
 
ن لیگ کو کہو رات کی تاریکی میں ہی ایک جلسہ مینار پاکستان پر کر کے دکھا دیں
سب کے منہ خود بخود بند ہو جائیں گے