Advertisement

اعتزاز احسن کا شاگرد بننا چاہتا تھا مگر نہ بن سکا چیف جسٹس ثاقب نثار

598765_4817858_CJP_updates.jpg

اعتزاز احسن کا شاگرد بننا چاہتا تھا مگر نہ بن سکا

چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ میں نے ہمیشہ اعتزاز احسن کو آئیڈلائز کیا،ان کا شاگرد بننا چاہتا تھا مگر نہ بن سکا۔
چیف جسٹس ثاقب نثار کی ریٹائرمنٹ سے ایک دن قبل بھی وکلاء کی جانب سے تہنیتی پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔

ایک مقدمے کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار اور بیرسٹر اعتزاز احسن کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا۔
کمرہ عدالت میں اعتزاز احسن نے کہا کہ میں آپ کا بہت بڑا شکر گزار ہوں۔
جس پر چیف جسٹس نے جواب دیا کہ میں آپ کی دل سے عزت کرتا ہوں اور ہمیشہ آپ کو آئیڈلائز کرتا تھا۔
انہوں نے مزید کہا کہ میں اعتزاز احسن کا شاگرد بننا چاہتا تھا، شاگرد تو نہیں بن سکا لیکن یہ میری عدالت میں پیش ہوتے رہے اور میں نے کبھی ان کے حق میں فیصلہ نہیں کیا۔
اس سے قبل وکیل اے جے رحیم نے بھی اپنے تہنتی پیغام میں کہ چیف جسٹس ثاقب نثار سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا ہے۔
چیف جسٹس پاکستان کا کہنا تھا کہ ریاست کا شہریوں کے ساتھ سلوک فراخدلانہ ہونا چاہیے، ریاست پیدائش سے لے کر قبر تک شہری کا خیال رکھے، شہری کمزور ہوتا ہے، اس ضرب المثل کو کہیں لکھ دیں۔
چیف جسٹس ثاقب نثار کل مدت ملازمت مکمل ہونے پر ریٹائر ہوجائیں گے اور اس عہدے کے لیے پہلے سے نامزد جسٹس آصف سعید کھوسہ 18 جنوری کو حلف اٹھائیں گے۔



https://jang.com.pk/news/598765-wanted-to-become-aitzaz-ahsans-student-but-couldnot
​
 
Advertisement
Astagfurallah.
Looks like CJ read Surah Takasur and saved himself from the evil guy.
 
CJ should have become Timur and made a mountain of skulls from the corrupt
 
Advertisement
اتنا پرانا ہے اعتزاز،مگر جتنا مرضی پرانا ہو جائے بھٹو زندہ ہی رہے گا
Bhutto zinda ha
Wali khan zinda ha
BB zinda ha
Only who died was QUAID E AZAM
بینظیر کو کتی اور بھٹو کو کتے کی موت اسی لیے مارا تھا کہ کوئی انہیں زندہ کرنے کی کوشش نہ کرے لیکن جاہل جیالوں کی قسمت میں کتوں کی قبریں پوجنا ہے بیچارے زندہ سمجھ کر پوجتے ہیں۔
کتا زندہ ہو یا مردہ انہیں پوجنا ہے کم کتا
​
 
Advertisement


ہزار بار کہا لیکن تجھے سمجھ نہیں آتا۔ ابھی فیصلہ کر لیتے ہیں
میں اللہ کو حاضر ناظر جان کر حلفیہ کہتا ہوں کہ میں عاطف نہیں ہوں
تم امام حسین کی قسم اٹھا کر ایک مرتبہ کہہ دو کہ تم اس فورم کے پاٹے پرانے ممبر
ایچ ایم خان نہیں ہو​

یہ رہا تیرا پروفائل

https://www.siasat.pk/forums/members/hmkhan.70644/
​
 
Last edited by a moderator:
Was he being sarcastic? Ahtizaz? Wow.. That kala man of zero integrity or class, representative of pimps prostitutes and Nawaz and Zardaree?

CN wanted to be his pupil?

Vomit inducing comment by a outgoing failed judge..

Ahtizaz has a European son in Law.. He wanted a white skinned in his family.

Pakistanis Not wanted, that was the sign on his daughter's forehead.

Than again, he thinks Billow rani is innocent.. Not surprised at all.
 
***** ******** عاطف مرزئی اب تو دیکھتا جا اب تیری **** پھاڑ کر ہی فیصلہ ہوگا
میں مرزائی ہوں اور تو مسلمان ہے؟
تیرے شیعہ مذہب والے بھی تیری بدبودار باتیں پڑھ کر تجھ پر تھوکنا گوارہ نہیں کرتے
مراسیا! تیرے شیعہ دوست بھی تیری غلیظ زبان سے عاجز آئے ہوئے ہیں
میں اب تیرا وہ علاج کروں گا کہ تو رکھے گا یاد
​