چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ میں نے ہمیشہ اعتزاز احسن کو آئیڈلائز کیا،ان کا شاگرد بننا چاہتا تھا مگر نہ بن سکا۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کی ریٹائرمنٹ سے ایک دن قبل بھی وکلاء کی جانب سے تہنیتی پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔
ایک مقدمے کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار اور بیرسٹر اعتزاز احسن کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا۔ کمرہ عدالت میں اعتزاز احسن نے کہا کہ میں آپ کا بہت بڑا شکر گزار ہوں۔ جس پر چیف جسٹس نے جواب دیا کہ میں آپ کی دل سے عزت کرتا ہوں اور ہمیشہ آپ کو آئیڈلائز کرتا تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ میں اعتزاز احسن کا شاگرد بننا چاہتا تھا، شاگرد تو نہیں بن سکا لیکن یہ میری عدالت میں پیش ہوتے رہے اور میں نے کبھی ان کے حق میں فیصلہ نہیں کیا۔ اس سے قبل وکیل اے جے رحیم نے بھی اپنے تہنتی پیغام میں کہ چیف جسٹس ثاقب نثار سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان کا کہنا تھا کہ ریاست کا شہریوں کے ساتھ سلوک فراخدلانہ ہونا چاہیے، ریاست پیدائش سے لے کر قبر تک شہری کا خیال رکھے، شہری کمزور ہوتا ہے، اس ضرب المثل کو کہیں لکھ دیں۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کل مدت ملازمت مکمل ہونے پر ریٹائر ہوجائیں گے اور اس عہدے کے لیے پہلے سے نامزد جسٹس آصف سعید کھوسہ 18 جنوری کو حلف اٹھائیں گے۔
بینظیر کو کتی اور بھٹو کو کتے کی موت اسی لیے مارا تھا کہ کوئی انہیں زندہ کرنے کی کوشش نہ کرے لیکن جاہل جیالوں کی قسمت میں کتوں کی قبریں پوجنا ہے بیچارے زندہ سمجھ کر پوجتے ہیں۔ کتا زندہ ہو یا مردہ انہیں پوجنا ہے کم کتا
ہزار بار کہا لیکن تجھے سمجھ نہیں آتا۔ ابھی فیصلہ کر لیتے ہیں میں اللہ کو حاضر ناظر جان کر حلفیہ کہتا ہوں کہ میں عاطف نہیں ہوں تم امام حسین کی قسم اٹھا کر ایک مرتبہ کہہ دو کہ تم اس فورم کے پاٹے پرانے ممبرایچ ایم خاننہیں ہو
میں مرزائی ہوں اور تو مسلمان ہے؟ تیرے شیعہ مذہب والے بھی تیری بدبودار باتیں پڑھ کر تجھ پر تھوکنا گوارہ نہیں کرتے مراسیا! تیرے شیعہ دوست بھی تیری غلیظ زبان سے عاجز آئے ہوئے ہیں میں اب تیرا وہ علاج کروں گا کہ تو رکھے گا یاد