Advertisement

اصل غصہ نیوزی لینڈ پر ہے ،بھارت تو راستے میں آگیا تھا ۔ فواد چوہدری

Advertisement
کرکٹ ٹی-20 میں ھار-جیت ہوتی رہتی ہے
خاص کر چھوٹے فارمیٹ کے کھیل میں تو ذیادہ " گُڈ لک" کا عمل دخل ہوتا ہے

اِس لئے بڑے بول سے ہمیشہ احتراز کرنا چاہئیے
کسی کرکٹ ٹیم کے اصل صلاحیّت جانچنے کے لئے ٹیسٹ میچ، اور اُسکے بعد ون ڈے ہے
​
 
Last edited:
Advertisement