ملٹری اسٹیبلشمنٹ کیسی بھی ملک سے جنگ خواہ مخواہ چاہتی ھے تاکہ اپنے دہشت گرد حکومت میں بیٹھا کر قبضہ قائم رکھیں لیکن ملٹری اسٹیبلشمنٹ والے اور ان کے حواری عوام کی طاقت کو بھول گئے ہیں اور شیطان کے نقش و قدم پر چل رھے ھیں اور عوام کے ووٹوں کو ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے چوری کیا ھے اور فارم 47 کی ناجائز حکومت بنوائی ھے لیکن یہ پاکستانی قوم عمران خان سے پیار کرتی ھے کیونکہ عمران خان حق و سچ کے ساتھ کھڑا ھے ایک ویڈیو جس میں ایک شخص پاکستان کی مٹی کو گواہ بنا کر بتا رہا ھے کہ ھم دہشت گرد نہیں ہیں اصل دہشت گرد کوئی اور ہیں جو سب کو معلوم ہیں اصل دہشت گرد ملٹری اسٹیبلشمنٹ والے ہیں ویڈیو ویڈیو ویڈیو

یہ انسان پاکستانی قوم کو مزید تقسیم کرنا چاہتا ھے ہر انسان کو انسانی حقوق ملنے چاہیں خواہ اس انسان کا تعلق کیسی بھی پارٹی ، فرقے سے ہو ۔ کیسی بھی ایک انسان کے حقوق کی خلاف ورزی تمام انسانوں کے حقوق کی خلاف ورزی ھے خواہ اس انسان کا تعلق کیسی بھی زبان/رنگ و نسل/ مذہب/ دین سے ہو اور عمران خان کا بھی اس بات پر یقین ھے اور ہمارا دین بھی یہی سکھاتا ھے کہ ہر انسان برابر ھے جو چور ھے ڈاکو ھے دھشت گرد ھے اس انسان کو آئین وقانون کے مطابق سزا دی جائے یہی انسانیت ھے