تم کیا سمجھے تھے یہ 1971 کا پاکستان ہے؟
کہاں ہیں وہ 325 جیش کے دہشت گرد؟ کدھر ہیں وہ لاشیں؟ کوئی ویڈیو تو ہوگی تمہارے پاس؟ تم بم اور میزائل لے کر آئے، کیمرا ساتھ لاتے ہوئے موت آرہی تھی؟ تمہارے مگ اور میراج گوبر طیاروں میں کیمرا فٹ کرنے کے لیے کوئی 'ہول' نہیں، جیسے تم لوگوں کی کھوپڑیوں میں ہے؟
ارے ہاں تم نے تو ہمارا ایک ایف سولہ بھی گرایا ہے ناں؟ تو کدھر ہے اس کی ویڈیو؟
ابے تم لوگ کیسے کام کرتے ہو؟ اگر کچھ گرایا تھا تو اپنی سائیڈ پر گراتے ہوئے چڈی اترنے لگتی ہے؟
کتنی خراب قسمت ہے تمہاری۔ جیش کے 325 دہشت گرد مار ڈالے، اتنا عظیم کارنامہ انجام دیا، اور دکھانے کے لیے ایک تصویر، ایک ویڈیو بھی نہیں؟ جنگل میں مور ناچا۔۔۔ کس نے دیکھا؟ تیرے باپ مودی نے دیکھا؟
بکتا وہ ہے جو دکھتا ہے۔۔۔ بے غیرت بھارتی کتے، تیرا کچھ نہیں بک رہا، کیوں کہ کچھ نہیں دکھ رہا۔
نہ تو نے جیش کے 325 دہشت گردوں کی لاشیں دکھائیں، نہ ہی ہمارے ایف سولہ کا ملبہ دکھایا۔ ارے کم سے کم ہمارے ایف سولہ کے پائلٹ کا موبائل نمبر ہی بتا دے ۔
ہاں تو بھائیو، ٹائیگر زندہ ہے، مگر ہندوستان میں جو ٹائیگر ہے وہ بھیگی بلی بن کر چوہے کے بل کے اندر گھسا ہوا ہے۔ اس بلی کے دانت کھٹے ہوچکے۔ بولی ووڈ کی فلم 'وار گیمز' فلاپ ہونے کے قریب ہے۔
بے چارے چڈی کمار کی چڈی کی الاسٹک نکل گئی ہے، چڈی کے غبارے میں جو بولی ووڈ کی ہوا بھری ہوئی تھی، وہ سب آج کی تاریخ میں نکل گئی۔
ہے رام! یہ پاکی لوگ کتنے بد تمیز ہیں ناں؟
انہوں نے ہمارے سورما ابھی چندن کی ویڈیو دکھا کے ہندوستان کی چڈی اتار دی، اور بھارت ماتا کی اتری ہوئی اجت (عزت) پورے آکاش کے سامنے نیلام ہوگئی۔ ہے رام، بہت جلم (ظلم) ہوگیا۔
اب ہم بھارت کے سورماؤں کو بولی ووڈ نیوز میں کیا بتائیں گے، کیا دکھائیں گے؟
سب کچھ تو ان سسرے پاکستانیوں نے دکھا ڈالا۔۔

Last edited: