Advertisement

اس قسم کے نجی دورے کا خرچ بھی اپنی جیب سے ادا کرنے کی مثال نہیں ملتی۔

یہ کس قسم کا نجی دورہ تھا جس میں ماسوائے دو گھنٹے بیٹی کی گریجویشن تقریب میں شرکت کے، بقیہ دنوں کے اٹھارہ اٹھارہ گھنٹے اسی طرح کام کیا، جیسے پنجاب بیٹھ کر کرتی ہیں۔ اس قسم کے نجی دورے کا خرچ بھی اپنی جیب سے ادا کرنے کی مثال نہیں ملتی۔ راشد نصر اللہ

Loading X post…
Open original post on X

"ایک وزیر ہیں پنجاب کے رانا سکندر حیات، وزیرتعلیم ہیں، وہ ایک سکول میں بچوں کو کہتے ہیں کہ 'آپ کو پتہ ہے کہ گند کیوں ڈلتا ہے؟ کیونکہ ہم گند ڈالتے ہیں، اگر ہم گند نہ ڈالیں تو گند نہیں ڈلے گا'۔ کیا زبردست فارمولہ دیا ہے رانا صاحب! آ پ کو سلام ہے۔ یہ بھی بتادیتے کہ بچے سکول میں اسلئے فیل ہوتے ہیں کیونکہ فیل ہوجاتے ہیں، یہ بھی بچوں کو بتادیتے کیونکہ آپ وزیر تعلیم ہیں۔ ایک بندہ اس لئے گیلا ہوتا ہے کیونکہ وہ گیلا ہوجاتا ہے۔ بندے کو ٹھڈا اسلئے لگتا ہے کیونکہ ٹھڈا لگ جاتا ہے، کمال منطق ہے، سلام ہے بھائی"- جاوید چوہدری
Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Yea, ****** Patwari kutta woh hi hai jisko London mein Sharif mafia bachay hue burgers aur Pizza ghar se bahar phenktaay thaay aur yeh mazay se utha kar khata tha.
Hungry Dog GIF by Unscreen
 
Advertisement