Advertisement

اس قدرتفریق کیوں؟ -- منیر احمد بلوچ

چند دن ہوئے اینٹی کرپشن پنجاب نے محکمہ انہار کے ایک ڈائری کلرک کو سرکاری ریکارڈ میں ہیرا پھیری کرنے پر سخت قانونی کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کیاجب اس خبرکی تحقیق کی گئی تو معلوم ہوا کہ ایک ڈائری کلرک نے ایک درخواست پر کسی گزری ہوئی تاریخ کا نمبر لگا دیا تھاپنجاب کی اینٹی کرپشن ٹیم نے جوتیزی اور جانفشانی قوم کے بہت بڑے مجرم کی شکل میں اس ڈائری کلرک کو گرفتار کرنے میں دکھائی ہے اس پر یقینا وزیر اعلیٰ زبردست شاباش اور مبارکباد کے مستحق ہیں اور یقینا پانچویں گریڈ کا محکمہ انہار کا یہ ڈائری کلرک جواس ملک کو لُوٹ کر کھا نے لگا تھالیکن جب اس ڈائری کلرک نے اپنی گرفتاری سے اگلے ہی روز جیل کی کسی بیرک میں لگے ہوئے ٹی وی یا کسی اخبار میں یہ خبر سنی یا پڑھی ہو گی کہ جب سابق وزیر اعظم کے قریبی عزیزوں نے ملک کی سب سے بڑی عدالت سپریم کورٹ آف پاکستان کے پانچ رکنی بنچ کے سامنے ایک دو نہیں بلکہ جعلی کاغذات کا بھاری بھر کم جوپلندہ پیش کیا تھا ان کا سرے سے کوئی وجود ہی نہیں نکلا اور یہ سب کے سب جعلی ثابت ہو گئے ہیں اور سب سے بڑھ کر کیلبری فونٹ کا بھید بھی کھل گیا ہے تو بیوقوف نہ جانے کس قسم کی اوٹ پٹانگ باتیں سوچنا شروع ہو گیا ہوگاکہ عدالت کے سامنے جعلی کاغذات دینے کے باوجود ان دونوں کو کچھ نہ کہا گیا
​
x22101_90216526.jpg.pagespeed.ic.bLf26o7TWX.jpg

http://dunya.com.pk/index.php/author/munir-ahmed-baloch/2018-01-24/22101/90216526#.Wmf0ZnlRW1s
 
جج بشیر نے کتنے کروڑ وصول کئے یہ دفعات نکالنے کے؟؟؟ یا کسی سے ڈر کر یہ ... زدگی کی ؟؟؟ ویسے اس جج بشیر کی ٹریکنگ ہونی چاہئیے اور یہ جج بشیر کیوں اتنا سلو جا رہا ہے ؟ انصاف کا تقاضا ہے کہ اس لعنتی نواز شریف بٹ کے لعنتی ٹبر پر فورجری اور پرجری کا مقدمہ درج ہونا چا ہیے اگر پاکستان میں انصاف کا دوہرا معیار نہیں ؟