Advertisement

اس قانون پر کوی بولتا کیوں نہیں؟ یہ قانون ہے یا مذاق ہے؟

یہ مجرموں کو پیغمبر بنا دینے والا قانون
يہ پاکستان کے تمام بڑے مجرموں کو فرشتے بنانے والا جادوی قانون
یہ کسی عام آدمی کو سمجھ آیا؟

سواے عمران خان کے تمام سیاستدان بزنس مین جج جرنیل بیوروکریٹ تو گناہوں سے نہ صرف پاک ہو گئے بلکہ مستقبل کے لیے بھی فرشتے بن گئے پچاس کروڑ تک کی کرپشن کی سب کو اجازت خاص ملی
اب سمجھ آی ملک قرضوں میں کیسے ڈوبا ؟
 
Last edited:
Advertisement

صرف 2 ماہ میں اچھا بھلا ملک تباہ ہو گیا صرف دو ماہ پہلے دنیا بھر سے پاکستان کی معشیت کے متعلق مثبت اشارے آ رہے تھے ایکسپورٹ آئے دن بھر رہی تھی ملکی خزانے مین اضافہ ہو رہا تھا لیکن ان کے آتے ہی ملکی خزانہ لٹنے لگا 22 ارب ڈالر عمران خان ملکی خزانہ چھوڑ کر گیا 9 ارب ڈالر رہ گئے معاشی اشارے بڑی تیزی سے گرنے لگے انڈسٹری بند ہونا شروع ہو گئی جو بڑی مشکل سے دوبارہ چلی تھی غریبوں کو روزگار ملا تھا سرمایہ دار چیخ اٹھے کسان تک پریشان ہو گئے کرونا میں بھی اتنی تباہی نہیں آئی تھی جو اب نظر آ رہی ہے روزانہ روپیہ پٹتا ہے ملکی کرنسی روپیہ کی قدر میں اس طرح کی کمی ہوئی کے ملکی تاریخ کا ریکارڈ بن گیا روزانہ اسٹاک ایکسینج گرتی ہے جو کبھی ایشاء میں ریکارڈ قائم کر رہی تھی اندھیرے لوٹ آئے عید رمضان سحریاں افطاریاں لورڈ شیٹنگ میں گزر گئی جو گزشتہ ساڑھے تین سالوں میں نہیں ہوا وہ ان کے آتے ہی شروع ہو گیا
جون کے مہینے میں گرمی کے موسم میں لوگ گرمی اور مہنگائی میں جلس کر رہ گئے آئے دن بجلی مہنگی آٹا مہنگا گھی مہنگا اور وہ بھی دستیاب نہیں 18 18 گھنٹے کی لورڈشیٹنگ یہ لوگ سعودی عرب ترکی یو اے ای جھتے کے جھتے لے کر گئےانہیں وہاں سے کوئی امداد نہیں ملی قومی خزانے کا کڑورں خرچ کرکے آ گئے

پٹرول ڈیزل کو اتنا مہنگا کیا کہ مہنگائی کا طوفان دستک دینے لگا صرف دس دنوں ساٹھ روپے پٹرول ڈیزل مہنگا کر دیا ایک دن میں گھی خوردنی آئل میں 215 روپے اضافہ کر دیا سمینٹ کی بوری جو چار پانچ سو پر گھومتی تھی وہ ان کے دو ماہ میں گیارہ بارہ سو پر پہنچ گئی ہر چیز کو مہنگائی کی آگ لگ گئی غریب پسنے لگا رزگار رکنے لگا ملکی معشیت کی تباہی کی پیش گوئیاں ہونےلگی ہر کوئی ملک ڈیفالڑ ہونے کی باتیں کرنے لگا یہ پی ڈی ایم والے ائی ایم ایف کی منتیں کرنے لگے

پی ڈی ایم کے رہنماؤں کے حکومت میں آتے ہی موجیں شروع بلاول تو مل ہی نہیں رہا جب کا وزیر بنا اس کے انٹرنیشنل دورے ختم ہونے کا نام نہیں لے رہے اسی طرح بھیس بدل کر مولانا ڈیزل بھی کبھی کہیں اور کبھی کہیں نکلا رہتا ہے تین تین پی ایم ہاؤس کیمپ بنا دیے گئے حلف اٹھاتے ہی صحافیوں کو 95 لاکھ کا کھانا کھلا دیا اخبارات کو بڑے مہنگے ایک ایک صفحے کے اشتہارات دینے شروع کردییے وہی پرانی پالیسی کے تحت صحافت کو خریدنے منہ بند رکھنے کے لیے اربوں روپے قومی خزانے سے اشتہاروں کی نظر ہونے لگے صحت کارڈ بند کر دیے لنگر خانے بند کر دیے پی ایم ہاؤس کے سوئمنگ پول پر سات کڑور لگا دیےگویا لوٹ مار کی ایک دور لگ گئی لاقانونیت کا ایک بازار گرم ہو گیا کوئی کسی کو پوچھنے والا نہیں ان کی غیر مقبولیت کا یہ عالم ہے کہ ان میں سے کوئی اعلانیہ عید کی نماز نہیں پڑھ سکا سخت پروٹوکول میں یہ لوگ عوام کے غیظ غضب سے بچ کر نکلتے ہیں
ادھر ایک اتحادی جماعت نے حاجیوں کی خدمت کا بہانہ بنا کر اپنے ڈرائیوروں ملازموں پر مشتمل 200 افراد کو مفت حج کروانے کا قافلہ تیار کر لیا گویا جوتوں دال بٹنے لگی
مریم جیسی مجرمہ جو ضمانت پر رہا ہے وہ پی ایم کے پروٹوکول میں میں گھومنے لگی بجٹ آیا تو وہ بھی عوام کے لیے کوئی رلیف نہیں ہاں ایک من پسند صحافی کی خواہش پر بلیوں کتوں کی غذا سستی کرنے کی کوشش ضرور کی غریب کے لیے کچھ نہیں کیا
​
 
Advertisement
یہ مجرموں کو پیغمبر بنا دینے والا قانون
يہ پاکستان کے تمام بڑے مجرموں کو فرشتے بنانے والا جادوی قانون
یہ کسی عام آدمی کو سمجھ آیا؟

سواے عمران خان کے تمام سیاستدان بزنس مین جج جرنیل بیوروکریٹ تو گناہوں سے نہ صرف پاک ہو گئے بلکہ مستقبل کے لیے بھی فرشتے بن گئے پچاس کروڑ تک کی کرپشن کی سب کو اجازت خاص ملی
اب سمجھ آی ملک قرضوں میں کیسے ڈوبا ؟
پورا پاکستان ہی مذاق ہے تو قانون کو رو رہا ہے چل چھوڑ یہ بتا کہ پچاس کڑوڑ کی کرپشن کی اجازت سالانہ ہے یا شش ماہی تا کہ اس لحا ظ سے کرپشن کے پروگرام ترتیب دئے جا سکیں
 
مرتد خنزیر کافر نطفہ حرام خنزیری نسل غلیظ اور ناپاک نطفہ اور ۔۔۔ زادہ ہر حرام زدگی ملک دشمنی اور گشتی پن کے پیچھے چھپا ہوا ملے گا کہیں چوروں فراڈیوں منی لانڈروں منشیات فروشوں ماڈل ٹاؤن کے قاتلوں کو بچانے کی بات نا ہو اور اس کے پیچھے یہ حرام کی سٹ نا نکلے یہ ہو نئیں سکتا
 
پورا پاکستان ہی مذاق ہے تو قانون کو رو رہا ہے چل چھوڑ یہ بتا کہ پچاس کڑوڑ کی کرپشن کی اجازت سالانہ ہے یا شش ماہی تا کہ اس لحا ظ سے کرپشن کے پروگرام ترتیب دئے جا سکیں
? ? ? ​
اعلیٰ، اعلیٰ..... نہایت اعلیٰ​