- Joined
- Dec 20, 2012
- Posts
- 7,345
- Reaction score
- 10,269
- Points
- 193
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
agar haar ka matlab phansi hay tu nawaz,shahbaz,zardari aur Fazal ur Rehman latak kar mara nae abhi tak 2018 mayn harnay k baado begherat iss shikast men phansi chupi hui hai
It's bozo not buzdarBuzdar ,Manekey and mahmud are the main reason of PTI SET BACK
Is ******** ko 24 ghantay phansi hi sooji rehti hai, 7 saal se forum pe marwa raha hai lekin aaj tak ek kaam ka post nahi kiyaagar haar ka matlab phansi hay tu nawaz,shahbaz,zardari aur Fazal ur Rehman latak kar mara nae abhi tak 2018 mayn harnay k baad
chalo Fazl ko mafi hay koi rasi uss ka bhar nae bardasht kar sakti lakin 11th floor say khud k mar tu sakta tha .wo b nae kia uss nay
اے بندہ مرواؤ ہے عمران خان کواگر اس شکست میں ایک بہت بڑی کامیابی چھپی ہوی ہے تو پی ٹی آی کو پنجاب میں ایک اس سے بھی بڑی شکست میرا مطلب ہے چھپی ہوی کامیابی کا تحفہ ملنے والا ہے،،،،چشم مار روشن دل ماشاد
Lol delusional insan you are ….. PTI was in family politics when smq son got ticket and when ali tareen and Khattak and other PTI members in kpk got tkts……. Lo JI ker lo gal …… tey pharr lo meri baan meri zuban …… isi Qaum key liye Gharonda net Miya kroon kaha hay …….. dallay oh dalloooooo!!!!!!pti bi family politics mai involved ho choki ha
مطلب اب پاکستان میں دھاندلی نہیں ہوی؟ ایسےا جادو کیسے ہوا؟ اور اگر اب آپ الیکشن نہ جیتو آنے والا تو روو گے تو نہیں کیونکہ پھولن دیوی کی فاشسٹ آڈیوز کے بعد باقی لوگ اپنی قسمت دیکھ لیں ملک میںاگر اس شکست میں ایک بہت بڑی کامیابی چھپی ہوی ہے تو پی ٹی آی کو پنجاب میں ایک اس سے بھی بڑی شکست میرا مطلب ہے چھپی ہوی کامیابی کا تحفہ ملنے والا ہے،،،،چشم مار روشن دل ماشاد
پھولن دیوی کی اچھی مثال دی اسے معاشرتی یا سیاسی طور پر ہرانا ناممکن تھا سواے اسے ختم کرنے کے، مریم نواز اب انتہای طاقتور ہوچکی ہے باقی لوگ اپنی لنگی بچانے کاسوچ لیں بلکہ لنگی سنبھال کر بھاگ لیں مریم نواز منتقم مزاج بھی بہت ہے اور چھوڑتی نہیں معاف نہیں کرتیمطلب اب پاکستان میں دھاندلی نہیں ہوی؟ ایسےا جادو کیسے ہوا؟ اور اگر اب آپ الیکشن نہ جیتو آنے والا تو روو گے تو نہیں کیونکہ پھولن دیوی کی فاشسٹ آڈیوز کے بعد باقی لوگ اپنی قسمت دیکھ لیں ملک میں
میں نے پچھلے تھریڈ پر بتایا تھا کہ تراسی فیصد لوٹے ہی ہیں جماعت میں اگر ان کو ہٹا دیا تو سولہ سترہ ایم این ایز بچ پائیں گے اور دس بارہ سینیٹرز، عمران کی اپنی کابینہ میں سےپچاس وزیر نکل جائیں گے،،،پاگل پن کا مشورہ ہے ہاں حکومت ختم کرکے نئے الیکشنز میں جاے اور نئے لوگوں کو ورکرز کو ٹکٹ دے تو بات اور ہےاے بندہ مرواؤ ہے عمران خان کو
کہتا ہے ایکتبٹز یعنی لوٹے پرے کرو
طاقتور؟ وہ کیسے؟ عورت کارڈ کی وجہ سے؟ اور جھوٹوں میں اس کا مقابلہ کسی پاکستانی سیاستدان کے بس کی بات نہیں کچھ پہلے کھلے کچھ روز لیکڈ وڈیوز میں کھلتے ہیں۔اور معاف کیوں اور کسے نہ کرے گی؟ پہلے ان لوگوں سے انتقام لے جو اس کی خفیہ جایدادیں نکال لاے اور پھر ان سے جو اس کے ساتھ تھے اور اس کی آڈیوز لیک کر رہے ہیں اور پھر ان پاکستانیوں سے جنہوں نے اسے ووٹ نہیں دیا اور نہیں دینا ۔اور کیا اللہ بھی اس کی مدد کرے گا اس میں اور اسے ایسی طاقت دینے والا ہے اپنے اختیار میں سے؟ دوسرے اس کے سامنے ہاتھ باندھ کر کون ڈالے گا؟ یہی سسٹم جو کسی ایک چور کو جیل میں نہیں رکھ پاتا انہی حربوں سے سبھی یہ سب کریں گے جو یہ کر رہی ہے اس لیے کسی کو پھولن دیوی کا کوی ڈر نہیں ہے ۔ البتہ یہ جرم پاکستانیوں کا قابل معافی نہیں کہ انہوں نے یہ کیوں پوچھا جایدادیں کیسے بنای گئیں. کیونکہ سواے اس کا جواب دینے کی طاقت کے پھولن دیوی بقول اس کے سب کی جئ تئ پھیرتی ہے لیکن اس سوال پر ہمیشہ اس کی ہی پھیری جاتی ہےپھولن دیوی کی اچھی مثال دی اسے معاشرتی یا سیاسی طور پر ہرانا ناممکن تھا سواے اسے ختم کرنے کے، مریم نواز اب انتہای طاقتور ہوچکی ہے باقی لوگ اپنی لنگی بچانے کاسوچ لیں بلکہ لنگی سنبھال کر بھاگ لیں مریم نواز منتقم مزاج بھی بہت ہے اور چھوڑتی نہیں معاف نہیں کرتی
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|