پاکستانیوں کا المیہ یہ ہے کہ ہم جس گروہ یا جس جماعت سے تعلق رکھتے ہیں اسی کے دلائل چاہے کتنے ہی بھونڈے کیوں نا ہوں دہراتے رہتے ہیں
روف کلاسرا کہتے ہیں کہ وزیر اعظم اگر اپنی فیکٹری کے لئے کسی مینیجر کا انتخاب کریں تو اس میں تمام خوبیاں دیکھیںگے اسکا اس شعبے میں تجربہ اسکی تعلیم قابلیت وغیرہ مگر جب بات ریاستی اداروں کی آتی ہے تو سربراہ کے تقرر کے وقت قابلیت اور تجربہ کے بجاۓ اسکی وفاداری دوستی اور قربت کو بنیاد بنایا جاتا ہے
یہی حال ہمارے عوام کا ہے...اگر تو انھیں خود اپنے کسی گھریلو جھگڑے کو سلجھانا مقصود ہو اور دلائل دینا پڑیں تو ایسے دلائل کبھی نا دیں نا ایسے دلائل کو قبول کریں...مگر سیاست یا مذھب پر بات کرنی ہو تو وہ دلائل دیتے ہیں کے الله کی پناہ
اب جوڈیشل کمیشن پر ہی دیکھ لیں ن لیگی ارکان کہتے ہیں کہ پی ٹی ای کے پاس ثبوت نہیں وہ ثبوت نہیں دے سکے...بس ن لیگ نے کہا اور آؤ دیکھا نا تاؤ انکے ذہنی غلام بھی یہی کچھ اگلنا شروع ہوگیے..انسے کوئی پوچھے کے کیا تم اپنے کسی کاروباری معاملے میں یا گھریلو جھگڑے میں اس طرح کی جگت بازی جسے دلیل سمجھتے ہو قبول کرو؟؟ میں دعوے سے کہتا ہوں کہ یہ ایسی دلیل کو بلکل قبول نا کریں
مثال کے طور پر اگر کوئی بچہ غلطی سے کوئی زہریلی کیڑے مار دوا پی جاۓ اور اس کا دوسرا بھائی ماں کے پاس آ کر کہے کے منے نے زہریلی دوا پی لی ہے تو ماں کیا جب تک بچہ فوت نا ہوجاۓ یقین نا کریگی، اور کہتی رہیگی کہ تم تو ویسے بھی شکایتیں لگاتے رہتے ہو؟؟ اگر ماں کو یقین دلانے کے لئے بچے کا بھائی کہے کے امی آپ اسکا منہ سونگھ لیں یا بوتل دیکھ لیں خالی ہے تو ماں کہے گی کہ اب یہ بھی میں کروں؟تم نے الزام لگایا ہے ثابت بھی تم ہی کرو
کوئی بھی عقل مند انسان کہیگا کہ ماں پاگل ہے..مسلے کی نزاکت کا تقاضہ ہے کہ بنا وقت ضائع کیے اس بات کی تصدیق کرلی جاۓ کے آیا بھائی جس نے بچے کو زہریلی دوا پیتے دیکھا ہے وہ درست کہہ رہا ہے یا نہیں...فورا بھاگ کر بوتل دیکھ لی جاۓ، منہ کو سونگھ لیا جاۓ، بچے سے بات کر لی جاۓ کے آیا اپنے حواس میں ہے یا نہیں وغیرہ وغیرہ...اس سے پہلے کے موت واقع ہوجاۓ
مگر کیا ن لیگ کے ہمدردوں بلاگرز اور لکھاریوں میں اتنی بھی عقل نہیں؟ آپکے سیاستداں تو جگتیں کرینگے...کم سے کم آپ تو ان جگتوں کو من و عن آگے نا بڑھائیں
میں حیران ہونگا اگر موجودہ جوڈیشل کمیشن بنا تفتیش کے یہ فیصلہ صادر کردے کے کوئی دھاندھلی نہیں ہوئی...جوڈیشل کمیشن کو اپنے اکتھیارات استمال کرتے ہووے موجودہ ثبوتوں کی تصدیق اور مزید الزامات کی تفتیش کا عمل فورا سے پیشتر عمل میں لانا چاہیے تاکے دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہوسکے
ہمارے کچھ بھائی ٣٥ پنکچر کی ٹیپ پر رو رہے ہیں...جبکہ مسلہ یہ نہیں کہ آیا ٹیپ ہے یا نہیں...اگر ٹیپ ہو بھی تو کیا اس سے دھاندھلی ثابت ہوجائیگی؟ عدالت اس ٹیپ کو قبول کرلیگی؟؟ کیا اس سے سارا کا سارا الیکشن دھاندھلی زدہ ثابت ہوجائیگا؟؟ اس سے پہلے جو ٹیپ تھیں یا ہیں وہ قبول ہوئیں؟ اگر عمران خان نے کسی کے کہنے پر یہ الزام لگا بھی دیا تو کیا باقی الزامات بھی غلط ہیں؟؟
کیا زرداری پر لگے سارے الزامات جھوٹ تھے جو آج تک ثابت نا ہوسکے؟؟ کیا ان الزامات کے لگانے پر ن لیگ اور پی ٹی ای کے خلاف بھی کروائی ہونی چاہیے؟؟
یہ تو ایک بہترین موقع ہے کہ تفتیش کر کے ایمانداری کے ساتھ یہ بتا دیا جائے قوم کو کہ دھاندھلی ہوئی تھے یا نہیں؟ اگر ہوئی تھی تو منظم تھی یا غیر منظم
پاکستانیوں کا المیہ یہ ہے کہ ہم جس گروہ یا جس جماعت سے تعلق رکھتے ہیں اسی کے دلائل چاہے کتنے ہی بھونڈے کیوں نا ہوں دہراتے رہتے ہیں
روف کلاسرا کہتے ہیں کہ وزیر اعظم اگر اپنی فیکٹری کے لئے کسی مینیجر کا انتخاب کریں تو اس میں تمام خوبیاں دیکھیںگے اسکا اس شعبے میں تجربہ اسکی تعلیم قابلیت وغیرہ مگر جب بات ریاستی اداروں کی آتی ہے تو سربراہ کے تقرر کے وقت قابلیت اور تجربہ کے بجاۓ اسکی وفاداری دوستی اور قربت کو بنیاد بنایا جاتا ہے
یہی حال ہمارے عوام کا ہے...اگر تو انھیں خود اپنے کسی گھریلو جھگڑے کو سلجھانا مقصود ہو اور دلائل دینا پڑیں تو ایسے دلائل کبھی نا دیں نا ایسے دلائل کو قبول کریں...مگر سیاست یا مذھب پر بات کرنی ہو تو وہ دلائل دیتے ہیں کے الله کی پناہ
اب جوڈیشل کمیشن پر ہی دیکھ لیں ن لیگی ارکان کہتے ہیں کہ پی ٹی ای کے پاس ثبوت نہیں وہ ثبوت نہیں دے سکے...بس ن لیگ نے کہا اور آؤ دیکھا نا تاؤ انکے ذہنی غلام بھی یہی کچھ اگلنا شروع ہوگیے..انسے کوئی پوچھے کے کیا تم اپنے کسی کاروباری معاملے میں یا گھریلو جھگڑے میں اس طرح کی جگت بازی جسے دلیل سمجھتے ہو قبول کرو؟؟ میں دعوے سے کہتا ہوں کہ یہ ایسی دلیل کو بلکل قبول نا کریں
مثال کے طور پر اگر کوئی بچہ غلطی سے کوئی زہریلی کیڑے مار دوا پی جاۓ اور اس کا دوسرا بھائی ماں کے پاس آ کر کہے کے منے نے زہریلی دوا پی لی ہے تو ماں کیا جب تک بچہ فوت نا ہوجاۓ یقین نا کریگی، اور کہتی رہیگی کہ تم تو ویسے بھی شکایتیں لگاتے رہتے ہو؟؟ اگر ماں کو یقین دلانے کے لئے بچے کا بھائی کہے کے امی آپ اسکا منہ سونگھ لیں یا بوتل دیکھ لیں خالی ہے تو ماں کہے گی کہ اب یہ بھی میں کروں؟تم نے الزام لگایا ہے ثابت بھی تم ہی کرو
کوئی بھی عقل مند انسان کہیگا کہ ماں پاگل ہے..مسلے کی نزاکت کا تقاضہ ہے کہ بنا وقت ضائع کیے اس بات کی تصدیق کرلی جاۓ کے آیا بھائی جس نے بچے کو زہریلی دوا پیتے دیکھا ہے وہ درست کہہ رہا ہے یا نہیں...فورا بھاگ کر بوتل دیکھ لی جاۓ، منہ کو سونگھ لیا جاۓ، بچے سے بات کر لی جاۓ کے آیا اپنے حواس میں ہے یا نہیں وغیرہ وغیرہ...اس سے پہلے کے موت واقع ہوجاۓ
مگر کیا ن لیگ کے ہمدردوں بلاگرز اور لکھاریوں میں اتنی بھی عقل نہیں؟ آپکے سیاستداں تو جگتیں کرینگے...کم سے کم آپ تو ان جگتوں کو من و عن آگے نا بڑھائیں
میں حیران ہونگا اگر موجودہ جوڈیشل کمیشن بنا تفتیش کے یہ فیصلہ صادر کردے کے کوئی دھاندھلی نہیں ہوئی...جوڈیشل کمیشن کو اپنےاکتھیاراتاستمال کرتے ہووے موجودہ ثبوتوں کی تصدیق اور مزید الزامات کی تفتیش کا عمل فورا سے پیشتر عمل میں لانا چاہیے تاکے دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہوسکے

بس قصہ ختم سچ بولو؟؟؟ بہت خوب لکھا تم نے برا مت ماننا بس ایک چھوٹی سی بات پوچھنی تھی کہیں آپ بھارتی ہندو تو نہیں ؟ تم نے اپنی پوسٹ میں لفظ اختیارات کی بجائےاکھتیارات لکھا ہے بالکل اسی طرح جیسے بھارتی ہندو خان صاحب کو کھان صاحب،خون کو کھون خوشی کو کھوشی وغیرہ لکھتے اور بولتے ہیں سچ بولنا

ہاہاہا لگتا ہے ...انڈین ڈرامے زیادہ دیکھتے ہونگے یا فلمیں بندا جس بات سے متاثر ہوتا ہے وہ اپنا لیتا ہے .....تم نے بھی خوب پکڑا ....کیا تم بھی
CID
:lol: دیکھتے ہو کیا

زیدی صاحب اس فورم پر چند بھارتی پاکستانی شناخت کے ساتھ پاک فوج کے خلاف منفی پروپیگنڈہ اور پا کستان میں بسنے والے محب وطن اور پر امن سنی،شیعہ بھائیوں کو آپس میں لڑوانے کی مذموم سازشوں میں مصروف ہیں بس انہیں وطن دشمنوں کے چہروں سے نقاب اتارنا مقصود ہے
ہماری قوم کا المیہ ہی یہی ہے کے وہ زیر زبر پیش کے چکر میں رہ کے پیغام بھول جاتی ہے جو دیا گیا ہے ۔ بہت خوب لکھا ہے ذرا غور سے پڑھیے آپ کو اِس مسئلے کی سنگینی کا اندازہ ہوسکے ورنہ جو جملہ آجکل زیادہ مشہور ہے وہی لکھے دیتا ہوں کے ہم سب ٹرک کی لال بتی کے پیچھے لگے ہوئے ہیں اور غالب خیال یہی ہوتا ہے کے بتی قریب آرہی ہے ۔۔۔ عقلمندوں کے لیے اِشارہ کافی ہے

بھائی صاحب ....ہم آم کھانے والے وہ لوگ ہیں جو صرف آم کھانے میںہی دلچسپی نہیں رکھتے درخت بھی دیکھتے ہیں اور آم کی قسم بھی....جو لکھا گیا ہے اس سے قطع نظر لکھنے والے پر ہے نظر ...جن کی سوچ ہے دربدر ....جن کا کام صرف اگر مگر ....نک سچ بولو اور گھر جن کا منافقت نگر ......تو بتائیں پھر بات کیسے کرے گی اثر امید ہے ......سمجھ گۓ ہو گے جگر ...
may time nikalta hon...yehan anay kay liyeh.......kiun kay jo kaam yehan hoga wo buhat ko faida daiga ..kaam kaam aur kaam ki bat may farq hay ......... :)