- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
اس ریاست کے پاس ایک آلہ ہے وہ ہے خوف ۔ ایک کروڑ 80 لاکھ نوجوان جو پہلی بار ووٹ دیں گے ، انہیں ووٹ دینے کا موقع مل گیا تو آپ کے خیال میں یہ کس کو ووٹ دیں گے؟میں عمران خان نہیں کہتا، میں پوچھتا ہوں کہ اس "سٹیٹس کو " کوان کی اکثریت ووٹ دینے کو تیار ہوگی؟کیا آپ 18 سے 24 سال کے ایک کروڑ 80 لاکھ نوجوانوں میں سے کسی کو جانتے ہیں ، جو اس "سٹیٹس کو" کو ووٹ دیں گے؟عبدالمعیز جعفری
مسلم لیگ ن کو سب سے بڑا دھوکا ان لوگوں نے دیا تھا ، جنہوں نے 8 فروری سے پہلے سروے اور رپورٹس دی تھیں کہ عمران خان تحریک انصاف ختم شد ۔ ن لیگ قیادت کو پھر وہی احباب چونا لگا رہے ہیں ۔ عمر دراز گوندل
Loading X post…
Open original post on Xمسلم لیگ ن کو سب سے بڑا دھوکا ان لوگوں نے دیا تھا ، جنہوں نے 8 فروری سے پہلے سروے اور رپورٹس دی تھیں کہ عمران خان تحریک انصاف ختم شد ۔ ن لیگ قیادت کو پھر وہی احباب چونا لگا رہے ہیں ۔ عمر دراز گوندل
Loading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





