- Joined
- May 12, 2015
- Posts
- 9,024
- Reaction score
- 9,388
- Points
- 193
اس حکومت کے ہوتے ہوئے کبھی بھی صوبوں کی مزید تقسیم نہ ہو گی اور نہ یہ کر سکتے ہیں کیونکہ اس رجیم کی عوام میں کوئی جڑ نہیں ھے نہ ہی کوئی مقبولیت ھے اور یہ بات پتھر پر لکیر ھے ان جعلی حکمرانوں اور ان کے حواریوں خینزیروں گیدڑوں چوہوں نمونوں نے یہ ایسے ہی شوشہ چھوڑا ہوا ھے یہ نمونے بغیرت چوری کی سیٹوں پر مافیا بن کر اپنے خنزیر حواریوں کی مدد سے آئے ہوئے ہیں ورنہ عوام نے اس رجیم کے منہ پر ووٹ کے ذریعے تھوک دیا تھا





