- Joined
- Sep 2, 2014
- Posts
- 1,239
- Reaction score
- 1,042
- Points
- 113
جسٹس علی باقر نجفی رپورٹ میں کیا ہے؟ باقی پبلک کی طرح مجھے بھی اس کا علم نہیں تھا لیکن پنجاب حکومت کا شکریہ! جس کے طفیل مجھے باقر نجفی رپورٹ سے نہ صرف آگاہی ہوئی بلکہ اس کے لب لباب کا بھی پتہ چل گیا۔ ویسے تو شنید ہے کہ یہ رپورٹ مع دیگر ضروری کاغذات ہوم ڈیپارٹمنٹ سے غائب ہو چکی ہے اور فی الحال مل نہیں رہی لیکن اس کے عام کرنے کی یہ وجوہات نہیں کیونکہ یہ رپورٹ اور کہیں ہو یا نہ ہو کم از کم جسٹس باقر نجفی کے پاس یقیناً موجود ہو گی اور حکومت کو اس محفوظ شدہ رپورٹ کو آگ لگوانے کاموقعہ ملنا بڑا مشکل ہے‘ ورنہ لاہور میٹرو‘ اسلام آباد میٹرو ‘سی پیک اور ملتان میٹرو کی طرح یہ رپورٹ بھی جل چکی ہوتی کہ کمبخت آگ ہراس کاغذ کے پیچھے ہے‘ جس کے پیچھے حکومت کے کسی پراجیکٹ کا گھپلا چھپا ہوا ہے۔
http://dunya.com.pk/index.php/author/khalid-masood-khan/2017-09-25/20794/21786046
http://dunya.com.pk/index.php/author/khalid-masood-khan/2017-09-25/20794/21786046
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/7qUVvVA.jpg
Last edited by a moderator:





