Advertisement

اسٹیٹ بینک نے 10 روپے کا سکہ جاری کردیا

[h=1]اسٹیٹ بینک نے 10 روپے کا سکہ جاری کردیا

[/h] ویب ڈیسک 40 منٹ پہلے
617992-coin-1475505295-334-640x480.jpg

پاکستان منٹ نے سکوں کی پہلی 3 کروڑ روپے کی کھیپ اسٹیٹ بینک کے حوالے کردی۔ فوٹو؛ فائل



کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کرنسی نوٹ کے بدلے 10 روپے کا سکہ جاری کردیا۔

پاکستان منٹ نے سکوں کی پہلی 3 کروڑ روپے کی کھیپ اسٹیٹ بینک کے حوالے کردی ہے جب کہ مجموعی طورپرا سٹیٹ بینک نے ایک ارب 20 کروڑ روپے کے سکے تیار کرنے کا آرڈر دیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے 16 دفاتر کوکرنسی سکہ جاری کرنے کے بعد اسٹیٹ بینک عوام میں جاری کرے گا۔


پاکستان منٹ کے مطابق 10 روپے کاسکہ سلور اور تانبا کی طرز کا جاری کیا جارہا ہے، فی الحال 10 روپے کے کرنسی نوٹ بھی چلتے رہیں گے اور انہیں ختم کرنے کا اعلان اسٹیٹ بنک بعد میں کرے گا۔

​
 
Advertisement
کیا بیہودہ اقدام ہے- سکے استعمال کم اور ضائع زیادہ ہوتے ہیں
 
Ishaq Dar jald hi 20-50-100 ka bhi coin nikale ga aur phir 10,000 - 20,000 - 50,000 ka note nikal kar yeh bhi Pakistan ko zimbabwe banaye ga.
 
Euro Coins
The euro coin series comprises eight different denominations: 1, 2, 5, 10, 20 and 50 cent, €1 and €2.

The euro coins have a common side and a national side. The national side indicates the issuing country. The common sides of the coins were designed by Mr Luc Luycx of the Royal Belgian Mint.

They show images of the European Union or of Europe and symbolise the unity of the EU. The 5, 2 and 1 cent coins show Europe in relation to Africa and Asia on a globe.
 
Peechay peechay hut jao mulk buhat tezi say taraqee ker raha hai
 
Advertisement


پاکستانی کرنسی کی جو ویلیو ہے وہ یہ ہے کہ ایک امریکی سینٹ ، پاکستانی ایک روپے کے برابر ہے

تو دس روپے دس امریکی پیسوں کے برابر ہے

اب ہمارے لوگوں کو اپنی روپے کو روپیہ نہی کہنا چاہے بلکہ ایک پیسہ کہنا چاہئے

پھر سمجھ آئے گی ٹھیک طریقے سے