Advertisement

اسٹیبلشمنٹ کے خلاف آج تک کوئی نہیں جیت سکا۔

اسٹیبلشمنٹ کے خلاف آج تک کوئی نہیں جیت سکا۔ ہر وزیر اعظم کو ان کے ساتھ پریشانی ہوئی ہے یا ہم یہ کہیں کہ انہیں وزرائے اعظم سے پریشانی ہوئی ہے۔ دیکھتے ہیں عمران کیسی کارکردگی دکھاتے ہیں۔
عمران کے چاہنے والوں کے لیے جرنیلوں اور عمران میں سے انتخاب کرنے کا وقت قریب قریب آ گیا ہے۔
​
 
Last edited by a moderator:

یہ بات لکھ کر رکھ لیں کہ اسٹیبلشمینٹ کبھی سٹیٹ آف پاکستان کے خلاف نہیں جا سکتی، اور عمران خان کی سٹیٹسمین شپ دیکھ کر اسٹیبلشمینٹ کو یہ سبق ازبر ہو گیا ہے کہ پاکستان کا دوسرا نام عمران خان ہے

ان دو لائنوں میں آپکے سوال کا جواب پنہاں ہے جسے آپ آسانی سے تلاش کر سکتے ہیں

Our Generals were with PMIK till he said Absolutely not. Due to this absolutely not there is no guarantee of free education for the children in USA and also no guarantee for severance package from Washington.
 
یہ بات لکھ کر رکھ لیں کہ اسٹیبلشمینٹ کبھی سٹیٹ آف پاکستان کے خلاف نہیں جا سکتی، اور عمران خان کی سٹیٹسمین شپ دیکھ کر اسٹیبلشمینٹ کو یہ سبق ازبر ہو گیا ہے کہ پاکستان کا دوسرا نام عمران خان ہے

ان دو لائنوں میں آپکے سوال کا جواب پنہاں ہے جسے آپ آسانی سے تلاش کر سکتے ہیں
​
When Washington told our establishment to give NRO to thieves they happily executed orders.
When Washington order to let Raymond Davis free, our establishment happily executed orders.
When Washington order they need them to invade Afghanistan our establishment happily accepted orders
When Washington did drone attacks our establishment start taking responsibility.
When Awami League won election with 2/3rd Majority, our establishment divide country let 90k prisoners, made a stooge Marshal Law Administrator and USA decided to start a war against USSR, they let our establishment to clean their mess and just concentrate on holy war.
Yes I agree with you that our establishment can never go against Pakistan.
 
آج بھی ہو جو ابراھیم کا ایمان پیدا
آگ کر سکتی ہے انداز گلستاں پیدا ​
 
Advertisement
“Establishment” can’t move towards the tested corrupts…….. IK is the only viable option in the contemporary shifting global power balance. West’s vested interests can’t be served in the developing regional strategic balance.
 
What you feel is not necessarily a fact. You just confused your feelings with facts and ended up spewing ******** that frankly made me wonder whether to laugh or frown at your stupidity. Blame establishment for every time you fail like a delusional self glorifying morons.... that's the best you could do
There is no fight between "establishment" and IK, parts of establishment yes, for example judiciary and bureaucracy but they'll be tamed eventually it will have to break from the shackles of corrupt lunatics.
As they say, Laga Reh!
 
عمران خان نے تو آج تک یہ نہیں کہا کہ اسٹبلشمنٹ کا سربراہ آرمی چیف مرے پاس آیا تھا جنرل باجوہ کی ٹانگیں کانپ رہی تھیں اور ماتھے پر پسینہ تھا اور خوف سے آواز لرز رہی تھی اور جنرل باجوہ نے خوفزدہ آواز میں کہا کہ کل انڈیا حملہ کردے گا یعنی پاکستان کا آرمی چیف انڈیا کے حملے کے خود سے بہت خوفزدہ تھا ، عمران خان نے تو کوئی ڈان لیکس نہیں کی۔ پھر دوبارہ ڈان لیکس والے الیمیڈا کو جان بوجھ کر پھر دوبارہ انٹر ویو دے کر پاکستان کی فوج کو دہشت گرد نہیں کہا عمران خان کے کسی اہلحدیث سینیٹر نے تو باجوہ کو قادیانی نہیں کہا۔ عمران خان کے کسی سینیٹر پرویز جھوٹ شدید قادیانی نے تو غلیل اور دلیل والا کتوں کی طرح بھونکنا سٹارٹ نہیں کیا تھا عمران خان نے تو عالمی فورم پر پاکستان کی فوج کو دہشت گرد نہیں کہا اور یہ کہا کہ انڈیا میں جو بھی دہشت گردی ہوتی ہے اس کے پیچھے پاکستان ہے عمران خان نے تو پاکستان کی فوج کو خلائی مخلوق اور پاکستان اور جمہوریت کی دشمن کہہ کہہ کر مودی کے موقف کو درست ثابت کرنے اور پاکستان کو دہشت گرد ثابت کرنے کی کوشش نہیں کی عمران خان نے تو اپنی گھر اپنے پالتو ڈی جی آئی ایس آئ کی موجودگی میں مودی کو بلا کر تحفے تحائف دئے جب اس کی فوجیں کشمیر میں دہشت گردی کر رہی تھیں عمران خان نے تو پلوامہ بمبئی حملوں سمجھوتہ ایکسپریس پر حملوں کے پیچھے پاکستان اور پاکستان کی اسٹبلشمنٹ کے ہونے کا جھوٹا الزام نہیں لگایا عمران خان نے تو کلبوشن کے معاملے میں چپ سادھے رکھی اگر پاکستان نے کسی فورم پر نام لیا تو انڈیا کو عالمی سطح پر بدنامی ہوگی اور مودی ناراض ہوگا عمران خان نے تو انڈیا کے دورے میں کشمیری لیڈروں سے ملنے سے انکار کرکے متل کی دعوت اور را کے ہیڈ سے خفیہ ملاقات نہیں کی عمران خان نے مری بغیر ویزے کے دہشت گردوں کو بلا کر ان سے ملاقات نہیں کی عمران خان کی شوگر ملز میں تو انڈین دہشت گردوں کو نئیں ٹھہرایا تھا عمران خان نے تو باجوے اور جرنیلوں کا نام لے لے کر دھمکیاں نہیں دیں لسٹ میں تو ایک ہزار باتیں ہیں مگر وقت کم ہے اور مقابلہ سخت
عمران خان پاکستانی ہے اسکا جینا مرنا پاکستان میں ہے اس نے باجوے جرنیلوں کو لندن جاکر گالیاں نہیں دینی اپنی فوج کو خلائی مخلوق اور دہشت گردوں کی سرپرست کہہ کر پاکستاُن کی فوج کے جوانوں افسروں غازیوں مجاہدوں شہیدوں کی توہین نہیں کرنی نہ ہی بھاگ کر بھگوڑا بن کر لندن آکر یہاں سے گالیاں دے کر دھمکیا ں دے کر جرنیلوں کو کسی این آر او یا مِک مکا پر مجبور کرنا ہے کیونکہ عمران خان امرتسر رام گلی کے چکلے کی پیداوار نہیں نہُ ہی وہ کانا ہے اس کے اکاؤنٹ میں اربوں روپے مقصود چپڑ اسی کے آئے ہیں نہ اومنی گروپ کے نہ کسی پاپڑ والے کے نہُ ہی مودی کا دلا گیری کرنے متل وغیرہ سے اربوں ڈالرز کی خفیہ بزنس ڈیلز کرتا ہے اگر نظر کمزور ہے اسٹبلشمنٹ کی تو ٹیسٹ کراؤ اور آپٹیکل لگاؤ تاکہ دشمن دوست میں فرق پتہ چلے