Advertisement

اسٹیبلشمنٹ خان کی حکومت گرانے کے بعد

Advertisement
Advertisement
غیر سیاسی پوسٹ:۔

کسی آدمی کا ایک پٹھان کیساتھ کسی بات پہ جھگڑا ہو گیا ۔ جھگڑے کے دوران اس آدمی نے کسی طرح پٹھان کو نیچے گرا دیا اور اسکے اوپر بیٹھ گیا لیکن ساتھ رو بھی رہا تھا۔ کسی نے پوچھا کہ اسکے اوپر بیٹھے بھی تم ہو اور رو بھی تم رہے ہو۔ کیوں بلا؟

اس آدمی نے جواب دیا کہ اسوقت تو میں اسکے اوپر بیٹھا ہوں لیکن اگر یہ کھڑا ہوگیا تو مجھے بہت مارے گا۔۔ 😜۔

چور پارٹیوں اور انکے سہولت کاروں کا بھی یہی حال ہے
​
 
I love this statement that they are taking cloths of the people but they are getting more naked their self
INSHALLAH IT IS END OF GOOD COB BAD COB DRAMA very soon BY THE GRACE OF ALMIGHTY ALLAH
 
331396308_1856977558009640_7202055693287382817_n.jpg