Advertisement

اسٹیبلشمنٹ اور پی ٹی آئی کے مسائل جوں کے توں ہیں:سلیم صافی

"اسٹیبلشمنٹ اور پی ٹی آئی کے مسائل جوں کے توں ہیں، پی ٹی آئی کے لیے کوئی نرمی نظر نہیں آرہی۔ عمران خان سے وکلاءکی جو ملاقات ہوئی ہے، وہ عدالت کے حکم پر ہوئی ہے کیونکہ عمران خان کے وکلاء نے شرط رکھی تھی کہ وہ اپنے موکل سے ملے بغیر کیس آگے نہیں چلائیں گے"۔ سلیم صافی
Loading X post…
Open original post on X

"بہت سارے لوگ کہتے ہیں کہ ریفرنڈم کا نام بدنام ہو چکا ہے۔ مختلف ڈکٹیٹرز کے دور میں بھی ریفرنڈم ہوا ہے، تو ریفرنڈم کا نام بدلا بھی جا سکتا ہے۔ آپ نے عوام کی رائے جاننی ہے، اسے کسی بھی نام سے پکارا جا سکتا ہے"۔ طارق فضل چوہدری
Loading X post…
Open original post on X

"عمران خان سے ملاقاتوں کو بریک تھرو بتایا جارہا ہے یہ کوئی بریک تھرو نہیں بلکہ پرانے پیٹرن کا تسلسل ہے کیونکہ دراڑ اپنی جگہ موجود ہے اور اس میں معمولی کمی بھی نہیں آئی ہے۔ پی ٹی آئی کی مزاحمتی سیاست فیل ہوچکی ہے اور قیادت آپس میں جوتوں میں دال بانٹ رہی ہے اور کارکن بددل ہے۔ "۔ضیغم خان
Loading X post…
Open original post on X

"ایل پی جی غریب کا ایندھن ہے ۔ اگر اوگرا نے 294 روپے کلو قیمت مقرر کی ہے تو یہ کس طرح 800 کلو تک بک رہا ہے۔ یہ کیسی گورننس ہے؟ "۔ ضیغم خان
Loading X post…
Open original post on X

"عمران خان سے ملاقاتیں اور بہنوں کی رہائی کا ریلیف صوبوں کے معاملے پر مزاحمت سے جڑا ہے۔ پیپلز پارٹی کے لیے نئے صوبوں کے ریفرنڈم کا حصہ بننا اپنے سیاسی ڈیتھ وارنٹ پر دستخط کرنے کے مترادف ہوگا۔ مزاحمت پر 1988 اور سرنڈر پر 1997 جیسی پوزیشن ہوگی"۔مظہر عباس
Loading X post…
Open original post on X

معاشی پالیسی۔۔ لارے لگائی رکھو۔ عدنان عادل
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator: