Advertisement

اسمگلر حسینوں کا مقابلہ حسن

[h=1]کولمبیا کی جیل میں قید منشیات کی خواتین اسمگلر قیدیوں کے درمیان مقابلہ حسن[/h]
180918-beautycontest-1380549386-594-640x480.jpg


بگوٹا: خوبصورت، نازک اندام، جاذب نظر اور ذہین، یہی خوبیاں دیکھی جاتی ہیں دنیا بھر میں ہونے والے خواتین کے مقابلہ حسن میں لیکن لاطینی امریکی ملک کولمبیا کی جیل میں ہوا خواتین قیدیوں کے درمیان سب سے زیادہ خوبصورت نظر آنے کا مقابلہ، جس میں نہ تو عمر کی قید ہے اور نہ ہی نزاکت کی۔


کولمبیا کے دارالحکومت بگوٹا کی بیون پاسٹر جیل میں 2ہزار 2 سو سے زائد خواتین قید ہیں اور ان میں اکثریت منشیات کے کاروبار میں کسی نہ کسی طرح ملوث قرار پائی گئی ہیں لیکن جیل انتظامیہ کا کیا کیجئے جو گزشتہ 18 برسوں سے خواتین قیدیوں کے درمیان مقابلہ حسن کا اہتمام کراتی ہے، رواں برس بھی یہ مقابلہ ہوا اور اس مقابلہ حسن کے جج تھے ملک کے مایہ ناز گلوکار اور ٹی وی کے مشہورفنکار۔


مقابلے میں نہ تو عمر کی قید ہے اور نہ ہی اسمارٹ ہونے کی شرط، شرط ہے تو صرف یہ کہ وہ اس سے پہلے کبھی جیل میں ہونے والے مقابلہ حسن میں شریک نہ ہوئی ہو۔ یہی وجہ ہے کہ اس مقابلے میں جہاں قاتل حسینائوں نے حصہ لیا وہیں 3 بچوں اور 9 پوتے پوتیوں کی دادی اماں نے بھی اپنے حسن کے جلوے بکھیرے۔


مقابلہ حسن کے حوالے سے جیل کی ایک اہلکار کا کہنا ہے کہ اس مقابلے کا حصہ بن کر خواتین کچھ دیر کے لئے اپنی تمام تر پریشانیاں بھول کر تفریح کرتی ہیں اور خوش ہوتی ہیں۔ اس مقابلے کے ذریعے قیدی خواتین کو اپنے خوبصورت ہونے کا احساس ہوتا ہے اور انہیں خوشی کے دو پل میسر آ جاتے ہیں جو کہ جیل کی اس تناؤ بھری زندگی میں ہوا کے ٹھنڈے جھونکے سے کسی بھی طرح کم نہیں

http://www.express.pk/story/180918/
​
 
Advertisement
lo Ji yeah Khabar parh kar TAAFU ab jurm Qabool kar Giraftari dai dai ga
es shart per kai Umar Qaid ki saza ISSI jail main Guzzaroon ga,

Paishgi Pursa sai doa MahaWITCH ko Talaq ka sab dost.
 
Advertisement
Ab aisa na ho kay loog colombian drug smugglers ban'nay kay liyay application daina shuroo kar dain :)
ویسے ایک بات تو پکی ہے میں نے یہاں جتنی بھی کولمبیا کی لڑکیاں دیکھی ہے
خوبصورتی اور قد کاٹھ میں پورے یورپ میں ان کا جوڑ نہیں
 
ویسے ایک بات تو پکی ہے میں نے یہاں جتنی بھی کولمبیا کی لڑکیاں دیکھی ہے
خوبصورتی اور قد کاٹھ میں پورے یورپ میں ان کا جوڑ نہیں
یار برکا میرے خیال میں سمگلنگ کے لئے خوبصورت ہونے کے علاوہ لڑکی ہونا شرط ہے پھر ہی حسینائیں منشیات چھپا کے سمگلنگ کرتی ہیں :biggthumpup:
 
ویسے ایک بات تو پکی ہے میں نے یہاں جتنی بھی کولمبیا کی لڑکیاں دیکھی ہے
خوبصورتی اور قد کاٹھ میں پورے یورپ میں ان کا جوڑ نہیں

Not just colombians but their neighbors, the venzuelans, too.
 
ویسے ایک بات تو پکی ہے میں نے یہاں جتنی بھی کولمبیا کی لڑکیاں دیکھی ہے
خوبصورتی اور قد کاٹھ میں پورے یورپ میں ان کا جوڑ نہیں

بارکے
اکیلے نا جایا کر زا چوہدری کو بھی لے جایا کر یار گھمنے پھرنے

بیچارہ زہر چوہدری بن گیا ہے اندر بیٹھے بیٹھے

@Za Chaudhry
 
ویسے ایک بات تو پکی ہے میں نے یہاں جتنی بھی کولمبیا کی لڑکیاں دیکھی ہے
خوبصورتی اور قد کاٹھ میں پورے یورپ میں ان کا جوڑ نہیں


ٹوٹل کتنی دیکھی ہیں۔۔۔۔
;););)
​
 
ویسے ایک بات تو پکی ہے میں نے یہاں جتنی بھی کولمبیا کی لڑکیاں دیکھی ہے
خوبصورتی اور قد کاٹھ میں پورے یورپ میں ان کا جوڑ نہیں
لاہور کی خوبصورتی اور قد کاٹھ سے بھی زیادہ؟؟؟؟؟؟