Advertisement

اسمبلی کے سامنے جو کچھ ہوا اچھا نہیں ہوا، وزیر داخلہ شیخ رشید احمد



شیخ صاحب یہ خالی خولی بیانات دینے سے کیا حاصل ؟؟؟
جن غنڈوں نے پی ٹی آئی کے ورکرز کی ماؤں بہنوں کو گالیاں بکیں، انہیں مارا پیٹا اور انہیں ری ایکٹ کرنے کے لیے پروووک کیا پکڑیں انہیں اور بند کریں جیلوں میں، یا پھر اپنی کہانیاں سنانا بند کریں . عوام کو ان بیکار باتوں سے کوئی سروکار نہیں
​