Advertisement

اسلم رئیسانی نے استعفیٰ دیدیا

86948-NawabAslamRaisani-1360078508-464-640x480.jpg

کوئٹہ: بلوچستان کے وزیراعلیٰ نواب اسلم رئیسانی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق نواب اسلم رئیسانی نے اپنا استعفٰی جے یو آئی (ف) کے رہنما اورسینیٹرمولانا اختر خان شیرانی کے حوالے کیا ہے۔واضح رہے کہ سانحہ کوئٹہ کے بعد شیعہ ہزارہ برادری کی جانب سے احتجاج کے بعد صدرآصف زرداری نے گورنر بلوچستان کی سفارش پر صوبے میں گورنر راج نافذکردیا تھا، پیپلز پارٹی، جے یو آئی (ف) اور بی این پی عوامی کا موقف تھا کہ گورنر راج مسئلے کا حل نہیں وہ ایوان کے اندرسے تبدیلی پر رضامند ہیں۔ اسی تناظر میں اسلم رئیسانی نے اپنا استعفیٰ جے یو آئی (ف) کے رہنما کے حوالے کیا ہے جو اسے گورنر کو پیش کریں گے۔​
 
Advertisement
Congratulation, now question is which DACOIT group will he plan to join?
 
Advertisement
بلوچستان کے لوگوں کے تاریک دور میں رھنے کی اصل وجہ وھاں ساری پارٹیوں کا ملکر حرام کھانا ھے اور اب بھی ڈیزل علما اسلام اس چرسی کو بحال کروانے میں اسقدر مضطرب کیوں ھے یہ سمجھ آتی ھے کہ یہ اپوزیشن میں بھی ھونگے تو مل بیٹھ کر سوور کھانا چاھتے ھیں۔​
 
استعفیٰ استعفیٰ ہوتا ہے، عہدے پر رہتے ہوئے دیا جائے یا عہدے سے اٹھا کر باہر پھینک دیے جانے کے بعد دیا جائے​