Advertisement

اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ ملتوی

psl6.jpg


کراچی: اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا آج ہونے والا میچ ملتوی کردیا گیا، اسلام آباد یونائیٹڈ کے آسٹریلوی کھلاڑی فواد احمد کا کورونا ٹٰیسٹ مثبت آیا تھا۔
​
Loading X post…
Open original post on X
​

اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد یونائیٹڈ کے آسٹریلوی کھلاڑی فواد احمد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا میچ کل تک کے لیے ملتوی کردیا گیا ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان میچ کل کھیلا جائے گا۔​
​
https://urdu.arynews.tv/islamabad-united-vs-quetta-gladiators-match-postponed