اسلام اور منافقت ساتھ ساتھ بالکل نہیں چل سکتے ہیں اور یہ بات پتھر پر لکیر ھے ۔ سب سے بڑا منافق اسلام میں عبداللہ بن ابی تھا جس کا نمازِے جنازہ بھی محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے پڑھایا تھا اس منافق/ ظالم کے بارے میں اللّٰہ کا فرمان تھا کہ اس منافق کے بارے میں 70 بار بھی معافی مانگی جائے تو قبول نہ ہو گی ۔ اس لیئے منافقوں کا درجہ جہنم میں سب سے نچلے حصے میں رکھا گیا ھے ۔ شیطان بھی ایک بڑا منافق جھوٹا ظالم دھوکے باز ھے جو جو بھی انسان شیطان کے نقشے قدم پر چلے گا شیطان کے ساتھ ہی اس کا ٹھکانہ جہنم میں ہوگا یہ بات پتھر پر لکیر ھے
جس جس نے جھوٹ بولا ھے، دھوکے دیئے ہیں، جھوٹے فیصلے کرتے ہیں ، جھوٹی تہمت لگاتے ہیں، وعدہ خلافی کرتے ہیں ، ظلم کرتے ہیں ، اپنے حلف توڑے ہیں وغیرہ وغیرہ یہ سب نمونے گیڈر خنزیر بیغیرت بیشرم گھٹیا منافق لوگ ہیں اور یہ بات پتھر پر لکیر ھے یہ لوگ منافق ہیں
بیشک اللّٰہ کی لاٹھی بے آواز ہوتی ھے اللّٰہ کی ذات سب سے زیادہ اور بہترین انصاف والی ذات ھے جس نے منافق انسانوں کا ٹھکانہ منافق شیطانوں کے ساتھ رکھا ھے اور یہ بات پتھر پر لکیر کی طرح ھے کہ منافق انسان منافق شیطانوں کے ساتھی ہونگے
دہشت گردوں کے کرتوت ظلم اور منافقت عروج پر پہنچ گئے ہیں ۔ پاکستان کے دشمن ان دہشت گردوں کے کرتوتوں ظلم نا انصافی اور منافقت کی کارکردگی سے خوش ہیں ان دہشت گردوں کو پاکستان کے دشمنوں کی پوری پشت پناہی حاصل ہے