- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,293
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
Loading X post…
Open original post on Xبریکنگ۔۔!! اسلام آباد ہائیکورٹ نے چوہدری پرویز الہٰی کی ایم پی او کے تحت نظربندی کا آرڈر معطل کر دیا، رہا کرنے کا حکم۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کا تھری ایم پی او معطل کر دیا
عدالت نے ڈی سی اسلام آباد کو منگل کے لیے نوٹس جاری کر دیا
عدالت کی پرویز الٰہی کو آئندہ سماعت پر عدالت کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت
پرویز الٰہی آئندہ سماعت تک کسی قسم کا کوئی بیان نہیں دیں گے ، اسلام آباد ہائیکورٹ
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/D5fLw6P/peh11i1h1.jpg
Last edited:





