- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
عمران خان کی 6 مقدمات دوسری عدالتوں میں منتقلی کی درخواستیں مسترد،
بشریٰ بی بی کی جعلسازی کا مقدمہ دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست بھی مسترد
چیف جسٹس عامر فاروق نے محفوظ فیصلہ سُنا دیا،عدالت منتقلی کیلئے چیف کمشنر اسلام آباد کو درخواست دی جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ۔۔۔
عمران خان نے جج غلام عباس سپرا کیخلاف درخواست دائر کی تھی۔
بشریٰ بی بی کی جعلسازی کا مقدمہ دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست بھی مسترد
چیف جسٹس عامر فاروق نے محفوظ فیصلہ سُنا دیا،عدالت منتقلی کیلئے چیف کمشنر اسلام آباد کو درخواست دی جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ۔۔۔
Loading X post…
Open original post on Xعمران خان نے جج غلام عباس سپرا کیخلاف درخواست دائر کی تھی۔
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/ieIs1Ed.jpg





