Advertisement

اسلام آباد ہائیکورٹ میں تعطیلات کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر دو ماہ تعطیلات کے دوران چھٹی نہیں کریں گے، جسٹس طارق جہانگیری، جسٹس بابر ستار جولائی میں چھٹی جبکہ اگست میں دستیاب ہیں، جسٹس خادم حسین، جسٹس اعظم خان اگست میں چھٹی جبکہ جولائی میں دستیاب ہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ میں تعطیلات کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔

Loading X post…
Open original post on X
​
 
kachra court ko tala laga do.. tankha inko ghar par mila kare gi