- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
ایک متفرق درخواست دائر کی ہے، ایڈووکیٹ جنرل
2022 اور 2024 کے احتجاج کی ویڈیو چلانے سے متعلق متفرق درخواست دائر کی ہے، ایڈووکیٹ جنرل
2022 اور 2024 کی پی ٹہ احتجاج کی ویڈیوز کمرہ عدالت میں چلانے کی اجازت دینے کی متفرق درخواست پر غور کے لئے سماعت میں وقفہ ، ججز اپنے چیمبرز میں چلے گئے
۔ ہم اس درخواست پر غور کے لئے کچھ دیر کا وقفہ کررہے ہیں، چیف جسٹس سرفراز ڈوگر
عدالت کا 2022 اور 2024 کے پی ٹی آئی احتجاج کی ویڈیوز چلانے کی اجازت
ویڈیوز صرف ایک بار چلانے کی اجازت دے رہے ہیں، چیف جسٹس
ویڈیوز کمرہ عدالت میں چلائی گئیں۔
بکتر بند گاڑی کو مظاہرین نے تباہ کیا..گرین بیلٹ کو آگ لگائی گئی...یہ ڈی چوک کا منظر دیکھیں...پولیس اہلکار کمال کو شہید کیا گیا، ایڈووکیٹ جنرل
2024 میں پوری طاقت کے ساتھ اسلام آباد پر چڑھائی ہوئی..
سرکاری مشینری استعمال کی گئی، اسلحہ لیکر شیل استعمال کئے گیے، سارے سرکاری وسائل استعمال ہورہے ہیں..
ایف نائن پارک کے سامنے گاڑیوں کو آگ لگائی گئی...
ایڈووکیٹ جنرل
یہ کسی طرح پرامن جلسے کا منظر نہیں ہے.. پورے ماہر لوگ پولیس پر شیل فائر کرتے ہوئے دیکھے جاسکتے ہیں.. رینجرز اہلکاروں کو گاڑی کے نیچے دیکر کچلا گیا، ایڈووکیٹ جنرل
ہماری انکو روکنے صلاحیت نہیں ہے،ایڈووکیٹ جنرل
ہم تو پیشگی انتظامات کرسکتے ہیں، ہم کینٹینرز ہی لگا سکتے ہیں، ہم اپنے شہریوں پر گولیاں نہیں چلا سکتے، ایڈووکیٹ جنرل
کیا حکومتی نمائندوں کو بھی طرح کی اشتعال انگیز تقاریر کا حق ہے؟ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کا سوال
اشتعال انگیز تقریر کا تو کسی کو حق نہیں نہ آئین اجازت دیتا ہے، ایڈووکیٹ جنرل کا جواب
کیا وزراء اعلی یا حکومتی نمائندے ایسی تقاریر کرسکتے ہیں؟ عدالت
ایسا کسی کو حق حاصل نہیں ہے، ایڈووکیٹ جنرل کا جواب
یہ کسی طرح پرامن جلسے کا منظر نہیں ہے.. پورے ماہر لوگ پولیس پر شیل فائر کرتے ہوئے دیکھے جاسکتے ہیں.. رینجرز اہلکاروں کو گاڑی کے نیچے دیکر کچلا گیا، ایڈووکیٹ جنرل
پی ٹی آئی کے اس لانگ مارچ کے دو مقاصد نظر آتے ہیں،ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نوید حیات ملک
ایک تو سزا یافتہ قیدی کی رہائی اور دوسرا حکومت گرانا ہے،ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد
یہ کوئی رول آف لاء اور عدلیہ کی مضبوطی کیلئے نہیں آ رہے، ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد
کسی جگہ یہ شواہد نہیں ملتے کہ یہ ریلی پر امن رہے گی، ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد
پی ٹی آئی کے دونوں مطالبے غیرآئینی ہیں،ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد
یہ کہتے ہیں کہ ہم رول آف لاء اور عدلیہ کی مضبوطی کیلئے احتجاج کر رہے ہیں، ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد
اگر کوئی رول آف لاء کیلئے لانگ مارچ کرنا چاہتا ہے تو اسے پتہ ہونا چاہیے سزا یافتہ قیدی عدالت کے ذریعے رہا ہو سکتا ہے،ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد
اگر آپ وزیراعظم سے ناخوش ہیں تو جائیں پارلیمنٹ میں عدم اعتماد کریں، ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد
حکومت سے ناخوش ہیں تو پارلیمنٹ کے ذریعے ہٹائیں، ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد
اگر آپ چوک چوراہوں پر حکومت گرانا چاہتے ہیں تو پھر رول آف لاء کی بات نہ کریں، ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد
عدالتوں میں مقدمات پہلے سے زیادہ دائر ہو رہے ہیں اس کا مطلب ہے عدلیہ پر عوام کا اعتماد بڑھ رہا ہے،ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد
یہ کون سی عدلیہ چاہتے ہیں؟ وہ عدالتیں جو رات کو کھل جائیں؟ ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نوید حیات ملک کے دلائل

Loading X post…
Open original post on Xکیا حکومتی نمائندوں کو بھی طرح کی اشتعال انگیز تقاریر کا حق ہے؟ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کا سوال

Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator: