- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,293
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"اسلام آباد کا ایک حلقہ ایسا بھی ہے جہاں کے فارم45اور فارم47 اپنی جگہ برقرار ہیں ۔ صرف یہ ہوا ہے کہ آخر میں جو نتیجہ جاری ہوا ہے ،اس میں جیتنے والے کے نام کے سامنے ہارنے والے کے ووٹ لکھ دیئے ہیں اور ہارنے والے کے نام کے سامنے جیتنے والے کے ووٹ لکھ دیئے ہیں۔۔بظاہر ایسا لگتا ہے کہ یہ غلطی سے ہوگیا لیکن وہی برقرار ہے اور آج تک اسکا آڈٹ بھی نہیں ہوسکا"۔ اسداللہ خان
"شہباز شریف (قومی اسمبلی میں ) ایک بڑابلنڈر کر بیٹھے ہیں، شہباز شری"پہلے 2018ء کا الیکشن کھولیں اور اس کے بعد 2024ء کے الیکشن کا صرف ایک نواز شریف والا حلقہ کھول دیں۔ آپ کو 2018ء کے الیکشن میں کوئی بھی رزلٹ ایسا نہیں ملے گا کہ جس کا ایک لاکھ ووٹ ہو، اس کا صفر کاٹ کر 10 ہزار کر دیا ہو اور 15 ہزار والے کے ساتھ صفر لگا کر اسے ڈیڑھ لاکھ کر دیا گیا ہو۔ 2024ء والے الیکشن کو تو اس طرح سے مینیج کیا گیا ہے۔ آپ اپنا مائیک لے کر لاہور کی کسی بھی گلی میں چلے جائیں اور پتہ کر لیں کہ انہوں نے ووٹ کس کو دیا تھا۔ ووٹ عمران خان صاحب کو پڑا اور فارم 47 میں کسی اور کا نکلا"۔ شفیع جان
ف قومی اسمبلی میں محمود خان اچکزئی کے دباؤ میں آ گئے ہیں، اور انتخابات پر تحقیقات کروانے کی آفر کر بیٹھے ہیں،محمود خان اچکزئی کی پچھلے دو ہفتوں کی تقریریں بہت ہارڈ ہیں اور چمن جلسے میں تقریر کی وجہ سے ان پر ایف آئی آر بھی ہوئی"۔صدیق جان
"خواجہ آصف کا یہ بیان جب عالمی میڈیا، خاص طور پر انڈین ٹیلی ویژن چینلز پر چلایا جائے گا کہ یہ پاکستان کے سینئر ترین وزیر، جو وزیر دفاع ہیں، کشمیریوں کے بارے میں کیا کہہ رہے ہیں اور سامنے بیٹھے اینکر، جو ن لیگ کے بہت قریب اور سابقہ پیمرا چیئرمین رہے ہیں، وہ ہنس رہے ہیں۔ پہلے ہی وہاں آگ لگی ہوئی ہے اور انہیں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے تھا، خواجہ آصف کو اپنی زبان پر کنٹرول نہیں رہتا"۔ خاور گھمن
Loading X post…
Open original post on X"شہباز شریف (قومی اسمبلی میں ) ایک بڑابلنڈر کر بیٹھے ہیں، شہباز شری"پہلے 2018ء کا الیکشن کھولیں اور اس کے بعد 2024ء کے الیکشن کا صرف ایک نواز شریف والا حلقہ کھول دیں۔ آپ کو 2018ء کے الیکشن میں کوئی بھی رزلٹ ایسا نہیں ملے گا کہ جس کا ایک لاکھ ووٹ ہو، اس کا صفر کاٹ کر 10 ہزار کر دیا ہو اور 15 ہزار والے کے ساتھ صفر لگا کر اسے ڈیڑھ لاکھ کر دیا گیا ہو۔ 2024ء والے الیکشن کو تو اس طرح سے مینیج کیا گیا ہے۔ آپ اپنا مائیک لے کر لاہور کی کسی بھی گلی میں چلے جائیں اور پتہ کر لیں کہ انہوں نے ووٹ کس کو دیا تھا۔ ووٹ عمران خان صاحب کو پڑا اور فارم 47 میں کسی اور کا نکلا"۔ شفیع جان
Loading X post…
Open original post on Xف قومی اسمبلی میں محمود خان اچکزئی کے دباؤ میں آ گئے ہیں، اور انتخابات پر تحقیقات کروانے کی آفر کر بیٹھے ہیں،محمود خان اچکزئی کی پچھلے دو ہفتوں کی تقریریں بہت ہارڈ ہیں اور چمن جلسے میں تقریر کی وجہ سے ان پر ایف آئی آر بھی ہوئی"۔صدیق جان
Loading X post…
Open original post on X"خواجہ آصف کا یہ بیان جب عالمی میڈیا، خاص طور پر انڈین ٹیلی ویژن چینلز پر چلایا جائے گا کہ یہ پاکستان کے سینئر ترین وزیر، جو وزیر دفاع ہیں، کشمیریوں کے بارے میں کیا کہہ رہے ہیں اور سامنے بیٹھے اینکر، جو ن لیگ کے بہت قریب اور سابقہ پیمرا چیئرمین رہے ہیں، وہ ہنس رہے ہیں۔ پہلے ہی وہاں آگ لگی ہوئی ہے اور انہیں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے تھا، خواجہ آصف کو اپنی زبان پر کنٹرول نہیں رہتا"۔ خاور گھمن
Loading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





