Advertisement

اسلام آباد پولیس کا ایک اور کارنامہ

Loading X post…
Open original post on X

اسلام آباد پولیس کا کارنامہ چیک کریں : پانچ اگست کو پی ٹی آئی احتجاج پر اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی کے کچھ ورکرز گرفتار کئے ایف آئی آر کی کہ ان کے پاس ڈنڈے سوٹے گلیلیں تھیں ان میں ایک دونوں ہاتھوں سے معذور شخص بھہ گرفتار کر لیا چھ اگست کو عدالت پیش کیا عدالت نے ایک دن کا ریمانڈ بھی دے دیا پی ٹی آئی وکلا کے بقول انہوں نے عدالت کو بتایا ایک شخص کے دونوں ہاتھ نہیں ہے لیکن پھر بھی ریمانڈ دے دیا گیا 7 اگست دوبارہ پیش کیا گیا تو دوبارہ عدالت کو بتایا گیا تو عدالت نے ملزم کو آگے بلا کرکے کہا ہاتھ کھڑے کرو ، اس نے ہاتھ کھڑے کئے تو دونوں کٹے ہوئے تھے تب جا کر عدالت نے اس کو مقدمہ سے ڈسچارج کر دیا ۔۔۔۔ وگرنا پانچ سے سات اگست تک پولیس کو خیال نہیں آیا کہ اس کے تو ہاتھ ہی نہیں ہیں یہ کیسے پتھر پھینکے گا


Loading X post…
Open original post on X
 
Advertisement
Corrupt and fascist police and, even worse, the corrupt ******* judge, instead of apprehending the police officers for making a fictitious case, allowed the judicial custody of a poor handicapped person.
Every institution in Pakistan needs to be cleansed in an acidic solution.
 
Last edited:
بیشک اللہ کو سب معلوم ھے کہ کس انسان نے ہدایت لینی ھے اور کس انسان نے گمراہ ہی مر جانا ھے منافق ہی مر جانا ھے یہ سب کچھ اللّہ کو معلوم ھے بیشک

القرآن - سورۃ نمبر 6 الأنعام
آیت نمبر 39
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَالَّذِيۡنَ كَذَّبُوۡا بِاٰيٰتِنَا صُمٌّ وَّبُكۡمٌ فِى الظُّلُمٰتِ‌ؕ مَنۡ يَّشَاِ اللّٰهُ يُضۡلِلۡهُ ؕ وَمَنۡ يَّشَاۡ يَجۡعَلۡهُ عَلٰى صِرَاطٍ مُّسۡتَقِيۡمٍ ۞
ترجمہ:
مولانا عبد الرحمٰن کیلانی
اور جن لوگوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا وہ بہرے اور گونگے ہیں جو اندھیروں میں ہیں (کہ حق کو دیکھ بھی نہیں سکتے) الله جسے چاہے اسے گمراہ کرتا ہے اور جسکے متعلق چاہتا ہے اسے راہ راست پر لگا دیتا ہے
Saheeh International
But those who deny Our verses are deaf and dumb within darknesses. Whomever Allah wills - He leaves astray; and whomever He wills - He puts him on a straight path.
Abdullah Yusuf Ali
Those who reject our signs are deaf and dumb,- in the midst of darkness profound: whom Allah willeth, He leaveth to wander: whom He willeth, He placeth on the way that is straight.
 

images


Meet the grand master psychopath who has yet to fulfil his single promise. People still wating for those 100 Billion he promised three years ago.

​