Advertisement

اسلام آباد میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے مظاہرہ، مقدمہ درج

HOzOEgXWIAAdRmK



اسلام آباد کے سیکٹر F-10 مرکز میں کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی اور پرامن سیاسی سرگرمی پر اسلام آباد پولیس نے تھانہ شالیمار میں سینیٹر مشتاق احمد اور اخونزادہ حسین احمد یوسفزئی اور دیگر شرکاء کے خلاف انتہائی سنگین اور انتقامی ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔ اس ایف آئی آر کو محض ایک پرامن مظاہرے پر انسدادِ دہشت گردی 7اے ٹی اے اقدامِ قتل (دفعہ 324)، ڈکیتی (دفعہ 395)، کارِ سرکار میں مداخلت (دفعہ 353) اور راستہ روکنے (دفعہ 341) جیسی مضحکہ خیز اور ڈریکونین قوانین کے تحت درج کیا گیا ہے، جو کہ ریاستی انتقام کی بدترین مثال ہے۔
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
 
Last edited by a moderator:
Advertisement