صحافی ثمرعباس نے بتایا کہ ن لیگ امیدوار فائنل کرنے سے پہلے حلقوں میں سروے کروا رہی ہے، سروے کرنے والی کمپنی آئی پور نے ن لیگ کو چونا لگا دیا
ان کے مطابق کئی حلقوں میں سروے ٹیموں کے حلقے کا دورہ امیدواران مینج کرتے رہےجس سے سروے کی شفافیت متاثر ہوئی۔
ثمرعباس نے بتایا کہ اسلام آباد کے حلقہ این اے 46 کا پورا سروے انجم عقیل نے ارینج کیا۔
Loading X post…
Open original post on Xصحافی طارق عزیز نے کہا کہ این اے 46 اسلام آباد تازہ ترین سروے میں انجم عقیل دوڑ میں آگے ہیں جس پر دوسرے امیدوار ذیشان نقوی کےسروے نتائج پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ دونوں امیدوار لیڈر شپ کی بجائے پنڈی پر انحصار کرنے لگے۔ حتمی فیصلہ 48 گھنٹوں میں متوقع ہے۔
Loading X post…
Open original post on Xاس پر صحافی عدنان حیدر نے کہا کہ میرے حلقے این اے 153 ملتان میں دیوان گروپ نے یہ سروے مینج کروایا جو ن لیگ سے ٹکٹ لینے کے خواہاں ہے۔
Loading X post…
Open original post on Xسفینہ خان نے اس پر کہا کہ مطلب سروے والوں نے ہی نہیں بلکہ ن لیگ کے انکے اپنے لوگ بھی ن لیگ کو چونا لگا رہے ہیں ؟
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/anj111h2.jpg
Advertisement





