Advertisement

اسلام آباد جلسے کے بعد۔۔ حبیب اکرم کابڑا انکشاف



حکومت کہہ رہی علی امین کی سخت تقریر کے ردعمل میں یہ سب ہوا، اگر اس کو مان بھی لیں تو ان پرچوان کا کیا جو ان کی تقریر سے پہلے پی ٹی آئی قیادت پر ہوئے، مسئلہ تقریر سے نہیں اصل خوف یہ تھا کہ اگر پی ٹی آئی کو پاوں رکھنے کی جگہ مل گئی تو پھر حکومت کا چلنا مشکل ہوجائے گا۔ حبیب اکرم
Loading X post…
Open original post on X

مجھے اطلاع ملی تھی کہ 21 اور 22 اگست کی رات اسٹبلشمنٹ نے اچھے ماحول کے لیے عمران خان سے رابطہ کیا ہے، اور حکومت نے اُس ماحول کو خراب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کاش یہ سب غلط ہوتا مگر 9 ستمبر کو جو کچھ ہوا وہ سب درست نکلا حبیب اکرم
Loading X post…
Open original post on X

کسی بھی نظام کے اندر عدلیہ کے فیصلے نہ ماننے کا رواج بڑھ جائے تو پھر ملک میں امن و امان، معیشت حتیٰ کہ ٹریفک کے معاملات بھی درست نہیں چل سکتے۔ پاکستان اس وقت ریاستی نظم کی کمزوری سے پیدا ہونے والی تمام مشکلات کا سامنا کر رہا ہے۔ ان کو حل کرنے کے لیے سب سے اہم پیش رفت نظام اور سیاست کی علیحدگی ہے۔ جیسے ہی عمران خان اور تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے دیگر لوگ جیلوں سے باہر آئیں گے، قانونی نظام کی ساکھ بحال ہونا شروع ہو جائے گی۔ یہ کام ہوا تو بہت کچھ خود بخود ہی ٹھیک ہونے لگے گا۔ حبیب اکرم..!!
Loading X post…
Open original post on X
​