Advertisement

اسلامی مقدسات کے دشمن آل سعود

Status
Not open for further replies.

آٹھ شوال 1344 ہجری کا دن تاریخ اسلام کا وہ سیاہ ترین دن ہے کہ جب جنت البقیع میں اہل بیت

اور اصحاب رسول (ص) کے مزارات مقدسہ کو منہدم و مسمار کر دیا گیا ، امت مسلمہ کی

خاموشی نے آج دشمنان اسلام کواتنی جرات اور ہمت بخشی کے نوبت کربلا ، بغداد ، مکہ اور

شام کے مقدس مقامات تک آن پہنچی ہے،جنت البقیع میں مدفون ملت اسلامیہ کے تمام مکاتب کی

محترم اور مقدس شخصیات کی قبور کی تعمیر نو اور اس عظیم سرمایہ کی حفاظت کے لئے

ایک بین الاقوامی تحریک کا آغاز کیا جائے ۔

تاریخ اسلام کے سیاہ ترین ایام کا ذکر کیا جائے تو 8شوال یوم انہدام جنت البقیع ہمارے دل کو

اس طرح رنجیدہ کر دیتا ہے جیسے یہ دل خراش واقعہ آج ہی رونماء ہوا ہو ۔ 1344ہجری میں

اسلامی مقدسات کے دشمنوں نے مدینتہ النبی (ص)پر قبضے کے بعد اسلام کے تاریخی قبرستان

اور اس میں موجود شیعہ سنی مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات کی قبور بارگاہوں

اور مزاروں کو مسمار ومنہدم کردیا ، جہاں اجداد رسول اکرم (ص) اہل بیت ، امہات المومنین

رض) اور اصحاب پیغمبر (ص) کے مزارات موجود تھے۔

اگر جنت البقیع کی تاراجی کے وقت ملت اسلامیہ یک زبان ہو کر اس عظیم اہانت اور توہین پر

سراپا احتجاج ہو جا تی تو آج ان اسلامی مقدسات کے دشمنوں کی اتنی مجال نہ ہو تی کہ یہ

بغداد، کربلا، شام ، مصر اور دیگر ممالک میں اہل بیت اور اصحاب رسول (ص) کے مزارات

کی جانب میلی آنکھ اٹھا کر بھی دیکھتے ۔ مزارات اور قبور مقدس کا احترام تمام مکاتب کے

درمیان یکساں ہے ، کسی بھی غیرت مند مسلمان کا نفس ان مقدمات مقدسہ کی توہین برداشت

نہیں کر سکتا۔

تمام عالم اسلام خصوصاً شیعہ سنی مکاتب فکرسے تعلق رکھنے والے علماء ،دانشور ، اہل

ممبراور اہل قلم حضرات کی ذمہ داری ہے کہ جنت البقیع میں مسمار ومنہدم شدہ قبور مقدس کی

تعمیر نو کے لئے ایک بین الاقوامی تحریک کی داغ بیل ڈالیں ، تاکہ ، یہ روحانی و معنوی

سرمایہ اور آثار قدیمہ سے تعلق رکھنے والے اس عظیم نوعیت کے قبرستان حفاظت کی جائے

جس کی فضیلت میں روایات موجود ہیں ، حفاظت اور تعمیر نو کے ساتھ یہاں مدفون ہستیوں کی

خدمات کا ادنیٰ سا حق ادا کر سکیں
۔

​
10519178_762082923829820_3750820186484524619_n.jpg

1095039_588337191204395_1624919327_n.jpg

1151008_588336371204477_664458378_n.jpg

1098415_588336514537796_381331583_n.jpg

1185500_588336551204459_2106382134_n.jpg

1000575_588336567871124_1178860231_n.jpg

1017007_588336367871144_2029755452_n.jpg

555006_588336597871121_453210705_n.jpg

1185677_588336634537784_1982775987_n.jpg

1097177_588337247871056_1348469967_o.jpg

1146602_588336374537810_72979677_n.jpg

​
 
Last edited:
Advertisement
سعودی حکومت کے ہاتھوں حرم کی توسیع کے بہانے مقامات مقدسہ کی نابودی

.

[TUNEDOTPK]4447504[/TUNEDOTPK]

.

Mazarat_ki_Tabahi.jpg

​
 
Last edited:
Kia fazool baat hey. Kia Rasool Allah SAW ki zindagi mein jin Sahaba RZA ka intiqaal hoa un mein se koi bhi is qabil nhi tha k Rasool SAW un mein se kisi ka mazar banwa ker us per her jumme fatiha khwani ker lete? aur kisi ka nhi tu apne chacha Hazrat Hamza ka hee banwa lete. Ya apne beton ka banwa lete. Shayad Sahaba ko hee Rasool SAW se mohabbat nhi thi werna woh aulad-e-Nabi ka mazar tu zaroor banwata aur un se apne gunah bakhshwate. Bilawajah itni sakhtian aur fakhe bardasht kiey, Rasool Allah SAW aur Sahaba ne, mazaron per ikhatte hone wale nazaranon se un ka bhi ghar chal jata Astaghfirullah.
Kia Mazar girne se in Sahaba Karam ki izzat mein kisi musalman ki nazar mein koi farq aya?Aur yeh bhi kia mazaq hey k hum shi'a log jo Mazaron k sub se bare himayati hein kion k in Mazaron per jama hone walon nazranon mein hamara hissa hota hey, hum hee woh log hein jin ki ki nazar mein in Sahaba ki koi izzat nhi. is se saabit ho gya k hamein sahahba nhi, un k mazar se pyar hey kion k wahan se kamai hoti hey. Baghdadi walon ne mazar tor tor ker hamein kangaal ker dia, idher kuch ban jaein tu meter chalo ho.
Islam ki samjh tu bohat baad mein hum logon ko aai hey k is mein se kamai k dhande kaise nikalne hein, shru k logon ko kia samjh, woh tu Allah ki raza k lye Islam ka pegham pohonchane k lye kaam ker rhe they.
 
Advertisement
صرف داعش ہی نہیں، بلکہ سعودی مفتی بھی کہتے ہیں کہ خانہ خدا میں کوئی برکت نہیں اور اسے مس کرنا اور چومنا بدعت و شرک ہے۔

ایک دفعہ آپ انکے نظریہ کو سمجھ لیجئے، پھر ہرگز کوئی غلط فہمی باقی نہ رہے گی۔

10360907_681533785235068_3256533896525201212_n.jpg
10150557_681533791901734_2312090471457995480_n.jpg
10409114_681533788568401_1050201713374665425_n.jpg
10502120_681533821901731_8107838333612259664_n.jpg
10484811_681533825235064_1279823329713039914_n.jpg
10547495_681533835235063_8570603197560634674_n.jpg
10352200_681533865235060_1452940298042953818_n.jpg
10443364_681533868568393_1750315197946182211_n.jpg

​

سعودی مفتیان کا بنیادی فتویٰ: ان جگہوں میں کوئی برکت نہیں جو رسول (ص) سے مس ہوئیں
​

اصول یہ تھا کہ جو چیز بھی رسول (ص) سے مس ہو جائے، وہ متبرک ہو جاتی ہے، اور شعائر اللہ بن جاتی ہے، اور اسکا احترام فرض ہو جاتا ہے۔ 300 سے زائد قرآنی آیات اور احادیث اس پر شاہد ہیں، جن میں سے کچھ اوپر آرٹیکل میں بیان ہو چکی ہیں۔

اس موقع پر بہت بہت ضروری ہے کہ سعودی مفتی حضرات کے اس "بنیادی فتویٰ" کو سمجھا جائے جہاں انہوں نے صاف صاف انکار کر دیا ہے کہ ان جگہوں میں ہرگز کوئی برکت نہیں جو رسول اللہ (ص) سے مس ہوئی ہیں۔ اسی فتوے کی وجہ سے سعودی مفتی حضرات نے ان تمام مقدس مقامات کو منہدم کر دیا ہے کہ جو کہ رسول اللہ سے مس ہونے کی وجہ سے مسلمانوں میں متبرک سمجھی جاتی تھیں (انکی منہدم شدہ مقدس جگہوں کی لسٹ نیچے موجود ہے)۔

سلفی پبلیکیشنز سعودیہ کا آفیشل ویب سائیٹ ہے۔ اس پر آرٹیکل موجود ہے:

اس آرٹیکل کا لنک یہ ہے

یہاں یہ سعودی مفتی صاحب فتویٰ دیتے ہوئے لکھ رہے ہیں:۔

As for seeking barakah from the places where the Messenger (sallallaahu alayhi wasallam) went, such as a place in which he stopped and rested (on a journey) or a place in which he prayed or where he placed his foot or placed his hand etc., then there is no text or evidence that has been reported which shows that the barakah of the physical essence rubbed off onto these places such that they possessed barakah of the physical essence and that tabarruk should be made through them. ​

انکا یہ فتوی درست نہیں ہے اور قرآن اور احادیث کے بالکل خلاف جا رہا ہے۔ اوپر آرٹیکل میں یہ اصول ثابت ہے کہ جو چیز بھی رسول (ص) مس ہو جاتی تھی، وہ متبرک ہو جاتی تھی، چاہے یہ پانی ہو، چادر ہو، چھڑی ہو، پیالہ ہو، قمیص ہو ۔۔۔ اور "جگہوں" کے متعلق بھی براہ راست قرآنی آیات اور احادیث موجود ہیں کہ وہ جگہیں بھی متبرک ہو گئیں جو رسول (ص) مس ہوئیں (پلیز یہ نصوص اوپر آرٹیکل میں غور سے پڑھیے)۔ نیز یاد رکھیے کہ قرآن میں اللہ کے رسول (ص) کو کفار کی قبروں پر کھڑے ہونے سے اس لیے منع کر دیا گیا تھا کیونکہ جہاں رسول (ص) کھڑے ہو جاتے تھے، وہاں پر برکت کا نزول شروع ہو جاتا تھا۔

یہ لسٹ ہے ان مقدس مقامات کی جو کہ سعودی مفتیان حضرات "فتویٰ" دیے بغیر ہی اس لیے تباہ کر چکے ہیں، کیونکہ انکا "بنیادی" فتویٰ موجود ہے کہ ان جگہوں میں ہرگز کوئی برکت موجود نہیں کہ جو رسول (ص) سے مس ہوئیں۔

The house of Mawlid where Muhammad is believed to have been born in 570..[SUP][19][/SUP]
The house of Khadija, Muhammads first wife. Muslims believe he received some of the first revelations there. It was also where his children Fatimah and Qasim were born.
House of Muhammed in Medina, where he lived after the migration from Mecca.[SUP][18][/SUP]
Dar e Arqam, the first Islamic school where Muhammad taught.[SUP][19][/SUP] It now lies under the extension of the Masjid Al Nabawi of Madinah.
Mashrubat Umm Ibrahim, built to mark the location of the house where Muhammads son, Ibrahim, was born toMariah, which was visited by Prophet Muhammad (saw).
Dome which served as a canopy over the Well of Zamzam.[SUP][18][/SUP]
Mahhalla complex of Banu Hashim, in Medina.[SUP][18][/SUP]
House of Ali where Hasan and Husayn were born and visited by Prophet (saw).[SUP][18][/SUP]

سعودی مفتیان حضرات نے 95 فیصد ان مقدس و متبرک جگہوں کو پہلے ہی تباہ کر دیا ہے جو کہ رسول (ص) سے مس ہوئیں اور بابرکت جگہیں تھیں،۔

جبکہ ہماری امت نیند کے مزے لوٹ رہی ہے، اور بقیہ 5 فیصد متبرک جگہیں بھی تباہ ہونے والی ہیں۔

​
 
Another secterian post... itna time agar nafrat phelanay k ilawa mulk or quom ki kidmat may laga detay tou ajj humaray mulk may b kush hali ati.
Quaid-e-azam say e kuch cik lo, he never called any muslim according to their faiths and beliefs.
And this Shia/Sunni thing will collapse us soon.
 
Kia fazool baat hey. .........................
@
khomeini

میں تم سے کوئی خاص بحث نہیں کرنا چاہتا۔
لیکن جن کے تم حمائتی ہو انھوں نے تو صحابہ کرامؓ کی بے حُرمتی کی حد کر دی نہ صرف حضرت حجر بن عدیؓ کی قبر مبارک کو کھود ڈالا بلکہ اُس میں سے جنابِ حجرؓ کا جسم مبارک بھی نکال کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا اور اس کی ویڈیو بنا کر اپلوڈ کردی۔

​
[TUNEDOTPK]4389819[/TUNEDOTPK]

​
میرا تم سے صرف یہ سوال ہے کہ کیا تمھیں اور تمھاری جماعت کو اسلام اِس بات کی تربیت دیتا ہے؟؟؟؟؟۔ تم جو بات بات پر مغالطہ دینے کے لیے سنت رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور احترام صحابہؓ کی بات کرتے ہو اِن باتوں کا تم جیسوں سے کیا علاقہ۔
تم داعشی خارجیوں کے اِس فعل کے بارے میں کیا کہتے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟

​
آئینے میں جو نظر آئے وہ اپنا ہی چہرہ ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Idher udher ki hankne k bajae comment ka jawab do. Mein tum se behas kerna nhi chahta, kuch ho ga bolne k lye tu behas kro ge na. Tum logon ka tu wohi hissab hey k aadmi ne mistri se kaha k dewar terhiu hey tu mistri bola k tera baap bhi tu cigerrete peeta tha. Mazar gira ker lash ko kisi gumnam qabr mein dafn ker dia logon ko shirk se bachane k lye tu kia bura kia. tum logon ka tu yeh hisab hey
Look some bones,lets make a shrine and pray to it!
BuO_DbZIQAAWUTt.jpg:large
 
Advertisement
o Bhai,
Shia Hazrat bar bar kehtay hain k 300 muqamat may quran may zkr aya hy,

To Bhai Ap loogon herat ho ghi k ramzan may Junaid Jamshed k aik program may aik Shia Alim (so Called) kehta hy k SURAH KAHF ki Ayat 109 Jis Ka Mafhoom hay k اے محمدؐ، کہو کہ اگر سمندر میرے رب کی باتیں لکھنے کے لیے روشنائی بن جائے تو وہ ختم ہو جائے مگر میرے رب کی باتیں ختم نہ ہوں، بلکہ اتنی ہی روشنائی ہم اور لے آئیں تو وہ بھی کفایت نہ کرے

Tu O Shia SB kehety Hain k ye Hazrat Ali ki shan may utri hy

Mera Khayal ay k is k baad mazeed kuch kehnay ki gunjahish hee nay
 
کیا کوئی کسی قبر پر جا کر شرک کر سکتا ہے؟ نہیں.... شرک تو دل میں ہوتا ہے کہ جب کوئی الله کے علاوہ کسی کو پوجے. قبر اور صاحب قبر کی بے حرمتی کرنے سے کیا فرق پڑے گا.....؟
دوسرا اگر آپ کی بات مان لی جائے تو دوسروں کی عبادت گاہ کو ختم کرنے کا آپ کو احتیار کس نے دیا ہے؟ دین میں کوئی جبر نہیں. اس بات پر آپ کیوں نہیں قائم؟

حقیقت یہ ہے کہ دیش کے لوگوں نے عیسایوں کی طرح اپنے عالم دین کی باتوں سے جایز اور نا جایز کا فیصلہ کرنا شروع کر دیا ہے. جہاد النکاح ، لاشوں کا مثلہ، دوسروں کی عبادت گاہ اور مقدس مقامات کو تباہ کرنا، اس بات کی اسلام میں تو کوئی گنجائش نہیں لکین آپ کے عالم دین نے اس کی گنجائش نکال لی ہے. نبی پاک نے عیسائیوں کو کہا تھا کہ انہوں نے اپنے عالم دین کی عبادت اس طرح کی ہے. آپ بھی آج اسی طرح کر رہے ہیں.
جس طرح کوئی صرف اپنا نام خمینی لکھ کر حق پرست نہیں ہو سکتا اسی طرح کوئی اپنے آپ کو "مومن " کہہ دینے سے مومن نہیں ہو جائے گا. سب عمل سے ہوتا ہے جناب.
 
مسلمان کے دل میں شک کے بیج بو کر سیدھی راہ سے ہٹانا شیطان کا مخصوص کام ہے
اللہ جل شانہ سے مدد مانگیں ،شیطان مردود کے پھیلائے ہوئے وسوسوں سے بچنے کیلئے
 
ہم تو رسول (ص) کی قبر کے پاس آنے پر مشرک ہو جاتے ہیں۔

مگر انکا کیا جو رسول (ص) کی قبر کے پہلو میں دفن ہوئے؟ ۔۔۔۔ جبکہ آپکے نزدیک عمارت میں دفن ہونا شریعت کی نفی کرنا اور کفر اور شرک ہے۔

آپکی شریعت میں ایسے ڈبل سٹینڈرڈز کیوں ہیں کہ ہمارے لیے ایک اصول اور دوسروں کے لیے دوسرا اصول؟

آپکی یہ شریعت بہت منافقانہ سٹینڈرڈز دکھا رہی ہے۔
​
 
Advertisement
Idher udher ki hankne k bajae comment ka jawab do. Mein tum se behas kerna nhi chahta, kuch ho ga bolne k lye tu behas kro ge na. .............................. Mazar gira ker lash ko kisi gumnam qabr mein dafn ker dia logon ko shirk se bachane k lye tu kia bura kia. tum logon ka tu yeh hisab hey...................

تم نے میری یہ بات ثابت کر دی ہے
تم جو بات بات پر مغالطہ دینے کے لیے سنت رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور احترام صحابہؓ کی بات کرتے ہو اِن باتوں کا تم جیسوں سے کیا علاقہ۔

میں اس لیے تم سے بات نہیں کرنا چاہتا کیونکہ میں جانتا ہوں کہ بھینس کے آگے بین بجانے کا کوئی فائدہ نہیں۔ بھلا جو آدمی ایک صحابیؓ رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی قبر کو کھود کر جسم کو نکال لینے میں کوئی برائی نہیں سمجھتا اس سے قرآن و حدیث سے کیا بحث کی جائے۔
میں تم کو تمھارے حال پر چھوڑنا پسند کروں گا جس طرح اللہ نے تمھارے دل پر مہر لگا کر تمھیں تمھارے حال پر چھوڑ رکھا ہے۔

​
 
o Bhai,
Shia Hazrat bar bar kehtay hain k 300 muqamat may quran may zkr aya hy,

To Bhai Ap loogon herat ho ghi k ramzan may Junaid Jamshed k aik program may aik Shia Alim (so Called) kehta hy k SURAH KAHF ki Ayat 109 Jis Ka Mafhoom hay k اے محمدؐ، کہو کہ اگر سمندر میرے رب کی باتیں لکھنے کے لیے روشنائی بن جائے تو وہ ختم ہو جائے مگر میرے رب کی باتیں ختم نہ ہوں، بلکہ اتنی ہی روشنائی ہم اور لے آئیں تو وہ بھی کفایت نہ کرے

Tu O Shia SB kehety Hain k ye Hazrat Ali ki shan may utri hy

Mera Khayal ay k is k baad mazeed kuch kehnay ki gunjahish hee nay
Don't tell me..... Allah SWT ne Quran mein hee farmaya hey k Quran bohat se logon ko gumrah ker deta hey (yani Woh jo Allah SWT ka pegham samjhne k bajae us mein se apni marzi k matlab nikalne ki koshish kerte hein). Yaqeenan yeh Shi'a hazrat hee hein.
 
تم نے میری یہ بات ثابت کر دی ہے
تم جو بات بات پر مغالطہ دینے کے لیے سنت رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور احترام صحابہؓ کی بات کرتے ہو اِن باتوں کا تم جیسوں سے کیا علاقہ۔

میں اس لیے تم سے بات نہیں کرنا چاہتا کیونکہ میں جانتا ہوں کہ بھینس کے آگے بین بجانے کا کوئی فائدہ نہیں۔ بھلا جو آدمی ایک صحابیؓ رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی قبر کو کھود کر جسم کو نکال لینے میں کوئی برائی نہیں سمجھتا اس سے قرآن و حدیث سے کیا بحث کی جائے۔
میں تم کو تمھارے حال پر چھوڑنا پسند کروں گا جس طرح اللہ نے تمھارے دل پر مہر لگا کر تمھیں تمھارے حال پر چھوڑ رکھا ہے۔

​
Idher udher ki hankne k bajae jo comment likha hey us ka jawab do k Rasool Allah SAW ne Hazrat Hamza RZA ka mazar bana ker jumme k jumme fatiha khwani kion nhi krai?
 
صرف داعش ہی نہیں، بلکہ سعودی مفتی بھی کہتے ہیں کہ خانہ خدا میں کوئی برکت نہیں اور اسے مس کرنا اور چومنا بدعت و شرک ہے۔

ایک دفعہ آپ انکے نظریہ کو سمجھ لیجئے، پھر ہرگز کوئی غلط فہمی باقی نہ رہے گی۔

10360907_681533785235068_3256533896525201212_n.jpg
10150557_681533791901734_2312090471457995480_n.jpg
10409114_681533788568401_1050201713374665425_n.jpg
10502120_681533821901731_8107838333612259664_n.jpg
10484811_681533825235064_1279823329713039914_n.jpg
10547495_681533835235063_8570603197560634674_n.jpg
10352200_681533865235060_1452940298042953818_n.jpg
10443364_681533868568393_1750315197946182211_n.jpg

​

سعودی مفتیان کا بنیادی فتویٰ: ان جگہوں میں کوئی برکت نہیں جو رسول (ص) سے مس ہوئیں
​

اصول یہ تھا کہ جو چیز بھی رسول (ص) سے مس ہو جائے، وہ متبرک ہو جاتی ہے، اور شعائر اللہ بن جاتی ہے، اور اسکا احترام فرض ہو جاتا ہے۔ 300 سے زائد قرآنی آیات اور احادیث اس پر شاہد ہیں، جن میں سے کچھ اوپر آرٹیکل میں بیان ہو چکی ہیں۔

اس موقع پر بہت بہت ضروری ہے کہ سعودی مفتی حضرات کے اس "بنیادی فتویٰ" کو سمجھا جائے جہاں انہوں نے صاف صاف انکار کر دیا ہے کہ ان جگہوں میں ہرگز کوئی برکت نہیں جو رسول اللہ (ص) سے مس ہوئی ہیں۔ اسی فتوے کی وجہ سے سعودی مفتی حضرات نے ان تمام مقدس مقامات کو منہدم کر دیا ہے کہ جو کہ رسول اللہ سے مس ہونے کی وجہ سے مسلمانوں میں متبرک سمجھی جاتی تھیں (انکی منہدم شدہ مقدس جگہوں کی لسٹ نیچے موجود ہے)۔

سلفی پبلیکیشنز سعودیہ کا آفیشل ویب سائیٹ ہے۔ اس پر آرٹیکل موجود ہے:

اس آرٹیکل کا لنک یہ ہے

یہاں یہ سعودی مفتی صاحب فتویٰ دیتے ہوئے لکھ رہے ہیں:۔

As for seeking barakah from the places where the Messenger (sallallaahu alayhi wasallam) went, such as a place in which he stopped and rested (on a journey) or a place in which he prayed or where he placed his foot or placed his hand etc., then there is no text or evidence that has been reported which shows that the barakah of the physical essence rubbed off onto these places such that they possessed barakah of the physical essence and that tabarruk should be made through them. ​

انکا یہ فتوی درست نہیں ہے اور قرآن اور احادیث کے بالکل خلاف جا رہا ہے۔ اوپر آرٹیکل میں یہ اصول ثابت ہے کہ جو چیز بھی رسول (ص) مس ہو جاتی تھی، وہ متبرک ہو جاتی تھی، چاہے یہ پانی ہو، چادر ہو، چھڑی ہو، پیالہ ہو، قمیص ہو ۔۔۔ اور "جگہوں" کے متعلق بھی براہ راست قرآنی آیات اور احادیث موجود ہیں کہ وہ جگہیں بھی متبرک ہو گئیں جو رسول (ص) مس ہوئیں (پلیز یہ نصوص اوپر آرٹیکل میں غور سے پڑھیے)۔ نیز یاد رکھیے کہ قرآن میں اللہ کے رسول (ص) کو کفار کی قبروں پر کھڑے ہونے سے اس لیے منع کر دیا گیا تھا کیونکہ جہاں رسول (ص) کھڑے ہو جاتے تھے، وہاں پر برکت کا نزول شروع ہو جاتا تھا۔

یہ لسٹ ہے ان مقدس مقامات کی جو کہ سعودی مفتیان حضرات "فتویٰ" دیے بغیر ہی اس لیے تباہ کر چکے ہیں، کیونکہ انکا "بنیادی" فتویٰ موجود ہے کہ ان جگہوں میں ہرگز کوئی برکت موجود نہیں کہ جو رسول (ص) سے مس ہوئیں۔

The house of Mawlid where Muhammad is believed to have been born in 570..[SUP][19][/SUP]
The house of Khadija, Muhammad’s first wife. Muslims believe he received some of the first revelations there. It was also where his children Fatimah and Qasim were born.
House of Muhammed in Medina, where he lived after the migration from Mecca.[SUP][18][/SUP]
Dar e Arqam, the first Islamic school where Muhammad taught.[SUP][19][/SUP] It now lies under the extension of the Masjid Al Nabawi of Madinah.
Mashrubat Umm Ibrahim, built to mark the location of the house where Muhammad’s son, Ibrahim, was born toMariah, which was visited by Prophet Muhammad (saw).
Dome which served as a canopy over the Well of Zamzam.[SUP][18][/SUP]
Mahhalla complex of Banu Hashim, in Medina.[SUP][18][/SUP]
House of Ali where Hasan and Husayn were born and visited by Prophet (saw).[SUP][18][/SUP]

سعودی مفتیان حضرات نے 95 فیصد ان مقدس و متبرک جگہوں کو پہلے ہی تباہ کر دیا ہے جو کہ رسول (ص) سے مس ہوئیں اور بابرکت جگہیں تھیں،۔

جبکہ ہماری امت نیند کے مزے لوٹ رہی ہے، اور بقیہ 5 فیصد متبرک جگہیں بھی تباہ ہونے والی ہیں۔

​
Kafir shia to Hazrat Umar R.A kae hawalae kue dae rahae hae.wo to umar r.a kae dushman hae.ishi leae "mutta-e-dorriya" ki paedawar Hazrat Umar R.A kae sath R.A nahe likha.​
 
Advertisement
سعودی حکومت کے ہاتھوں حرم کی توسیع کے بہانے مقامات مقدسہ کی نابودی

.

[TUNEDOTPK]4447504[/TUNEDOTPK]

.

​

This is very valuable video .. I have saved it, thanks for sharing....
 
اپنی متبرک ہستیوں کی قبروں اور متبرک تاریخی مقامات کو گرا کر یہودیوں کا سٹار بک بنا دو ، مکڈونلڈ بنا دو ، ہوٹل بنا دو ، کوئی چار پیسے بھی آئیں گے ، یہود خوش ہو جایں گے

پرانی بلڈنگوں نے کیا دینا ہے ؟؟؟

کسی دن جنت البقی سارے پر کوئی امریکی ہوٹل ہو گا

یہ شرک کے خاتمے کے بہانے چاہے کعبه ہی گرا دو
جس نے شرک کرنا ہے اس نے گھر بیٹھے بھی کے جانا ہے امریکہ کا حکم مان کر ، جیسے یہ سعودی حاکم خود ہیں
 
Status
Not open for further replies.