Advertisement

اسرائیل کو تسلیم کرنے کی جھوٹی خبریں ??

1200px-Flag_of_Israel.svg.png

قوم معاش اور مسئلہ کشمیر میں الجھی ہوئی ہے اور اُڑتی ہوئی خبر آئی اسرائیل کے متعلق کہ پاکستان اس کو تسلیم کرنے کو جا رہا ہے۔ کوئی خبر بے بنیاد نہیں ہوتی خاصکر جو یوں ہی لوگوں کی توجہ کو ہٹانے کے لیے لگائی جائے۔ اس کا فائدہ بحرحال کسی نہ کسی کو تو ہو گا۔

ہر کوئی عقل رکھنے والا جانتا ہے کہ پاکستان کا اسرائیل کو تسلیم کرنا ممکن نہیں، اور خاصکر ان حالات میں تو بالکل بھی ممکن نہیں۔

لیکن پھر اس خبر کا مقصد کیا؟

میرے خیال میں یہ ہمیں بلاوجہ کشمیر کے معاملے سے اپنی توجہ کو ہٹا کر دوسری جانب کرنا ہے۔ کیونکہ تقریروں کے سواء ہم نے کشمیر پر کرنا کچھ نہیں ہے اور طالبان پاکستان کی بات سننے کو تیار نہیں۔

حقیقت جب سچ بن کر عام عوام کے سامنے آنے لگتی ہے۔ کہ ہم کیا کر سکتے ہیں اور کیا نہیں۔ بلاوجہ ٹرک کی ایک بتی کے پیچھے قوم کو لگا دی جاتا ہے۔ تاکہ لوگ ذمہ دارن پر انگلی نہ اٹھا سکیں۔ بلکے چار دن کے لیے ہوا میں مکے چلا کر اصل بات کو بھول جائیں۔ پھر ہم مسئلہ کو الزام کی شکل دے کرمعاملہ گول کر دیں گے۔

کیا ہم پاکستانی اس مسخرے جیسے خبروں پر جن کی کوئی بنیاد نہ ہو پھر بیوقوف بننے کے لیے تیار ہیں۔ ایک لاحاصل بحث جو ہمیں کشمیر اور افغانستان میں اپنے مفاد سے دور لے جائے۔​
 
Advertisement
yahoodi lobbyists in Pakistan are spreading this fake news to cause divisions among our nation, currently nation is united, India and Israel don’t like this unity, so here it cometh, different Pakistan talk shows are slipping this one in recently, specially Dr Shahid Masood,.
Secondly, we are in a state of war.
 
Advertisement
قوم معاش اور مسئلہ کشمیر میں الجھی ہوئی ہے اور اُڑتی ہوئی خبر آئی اسرائیل کے متعلق کہ پاکستان اس کو تسلیم کرنے کو جا رہا ہے۔ کوئی خبر بے بنیاد نہیں ہوتی خاصکر جو یوں ہی لوگوں کی توجہ کو ہٹانے کے لیے لگائی جائے۔ اس کا فائدہ بحرحال کسی نہ کسی کو تو ہو گا۔

ہر کوئی عقل رکھنے والا جانتا ہے کہ پاکستان کا اسرائیل کو تسلیم کرنا ممکن نہیں، اور خاصکر ان حالات میں تو بالکل بھی ممکن نہیں۔

لیکن پھر اس خبر کا مقصد کیا؟

میرے خیال میں یہ ہمیں بلاوجہ کشمیر کے معاملے سے اپنی توجہ کو ہٹا کر دوسری جانب کرنا ہے۔ کیونکہ تقریروں کے سواء ہم نے کشمیر پر کرنا کچھ نہیں ہے اور طالبان پاکستان کی بات سننے کو تیار نہیں۔

حقیقت جب سچ بن کر عام عوام کے سامنے آنے لگتی ہے۔ کہ ہم کیا کر سکتے ہیں اور کیا نہیں۔ بلاوجہ ٹرک کی ایک بتی کے پیچھے قوم کو لگا دی جاتا ہے۔ تاکہ لوگ ذمہ دارن پر انگلی نہ اٹھا سکیں۔ بلکے چار دن کے لیے ہوا میں مکے چلا کر اصل بات کو بھول جائیں۔ پھر ہم مسئلہ کو الزام کی شکل دے کرمعاملہ گول کر دیں گے۔

کیا ہم پاکستانی اس مسخرے جیسے خبروں پر جن کی کوئی بنیاد نہ ہو پھر بیوقوف بننے کے لیے تیار ہیں۔ ایک لاحاصل بحث جو ہمیں کشمیر اور افغانستان میں اپنے مفاد سے دور لے جائے۔
​
NUKE Demon ISRAHELL Pakistan.
 
yahoodi lobbyists in Pakistan are spreading this fake news to cause divisions among our nation, currently nation is united, India and Israel don’t like this unity, so here it cometh, different Pakistan talk shows are slipping this one in recently, specially Dr Shahid Masood,.
Secondly, we are in a state of war.

Fawad Chaudary did a tweet about this? So u r saying that he is a ....
 
main bhi israel ko tasleem karne ke haq par tha magar bohot dehr ho chukee hai aur ghazwa e Hind sir pe kada hai.Aab tu israel ko capture karna hai na ke tasleem , jesa ke Rasool Allah PBUH ki peshangoi hai.
 
Advertisement
یہ خبر دراصل مودی کا خوف ہے جو ہمارے سول و ملٹری حکمرانوں کے دل میں بیٹھ چکا ہے
مودی کے ڈر سے یہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کی باتیں کررہے ہیں تاکہ اسرائیل اس سارے معاملے سے دور رہے

ڈر تو میں نہیں جانتا لیکن لوگوں کی توجہ ہٹانے کا ایک طریقہ ضرور اپنایا گیا ہے​
 
exactly my point, just look at the talk shows, media and politicians talking about it. Who is instigating them. To divert from Kashmir to talk about this? What's the purpose.

Source of talk shows and media spreading this news?

Don't slander media without actually providing source.

Imran Khan has made it a habit to bite the hand that feeds him. He came to power enjoying fame on media and then went to America and in his arrogance slandered and badmouthed Pakistani media.