- Joined
- Aug 3, 2011
- Posts
- 1,078
- Reaction score
- 1,803
- Points
- 0
اسحق ڈار کے فارن ریزرو اور خودکشیاں
فرعون کو جب بتلایا جاتا کہ اللہ اوپر ہے وہی بادشاہ ہے تو وہ اسے فورا" جٹھلا دیا کرتا تھا، اور خود کو فخر سے خدا کہتا
پاکستانی عوام مہنگائی، غربت، بیروزگاری، بے یقیہنی ، کرپشن کے کرب میں مبتلا ہے اور جب حکمرانوں کو اس جانب توجہہ دینے کا کہا جاتا ہے تو وہ کہتے ہیں سب درست ہے اور بہترین حالت میں ہے، ملک ترقی کی راہ
پر گامزن ہے، فارن ریزرو بڑھ رہے ہیں، مہنگائی ہوگئی تو کیا ہوا
اعلی تعلیم یافتہ جوان گھروں میں بیٹھے ہیں یا باہر ملک جانے کی امید لگائے ہوئے ہیں، معاشی حالت ایسی نہیں کی کچھ خود کیا جائے، نہ ہی وزیراعظم کی اسکیمیں کسی کے کچھ کام آئیں
کل بھی پولیس اسٹیشن کے سامنے ایک خاتون نے خود کو جلا دیا اور فوت ہوگئیں کیوں کہ ملک کے تحفظ کرنے والوں نے، پنجاب پولیس کے چند بدمعاشوں نے جنہیں پاکستانی عوام کے ٹیکس سے تممخواہ دی جاتی ہے انہوں نے اس خاتون کی آبروریزی کی اور جب خاتون نے پرچہ درج کرانا چاھا تو پولیس نے اس دھکے دے کر باہر نکال دیا
یہ ہے خادم اعلی کا پنجاب اور پنجاب پولیس۔
اب ھمیشہ کی طرح یہ نوٹس لے کر کچھ عرصے کے لئے ان اہلکاروں کو معطل کر دیں گے اور بعد میں یہی پھر پنجاب پولیس کا اثاثہ بنیں گے
مریم نواز کی آبروریزی پولیس والے اگر کرتے تو پورا پنجاب ریڈ الرٹ پر آجاتا۔ پولیس والے کے پورے خاندان کو زبردست سبق سکھایا جاتا۔ کیا یہ فرعونیت نہیں؟؟؟؟

- Featured Thumbs
- http://cache.pakistantoday.com.pk/ishaq.jpg
Last edited by a moderator: